بھارت میں مذہبی تقریب کے دوران ہاتھی بے قابو، بھگدڑ مچ گئی

بھارتی ریاست احمد آباد میں مذہبی تقریب رتھ یاترا کے دوران ایک ہاتھی اچانک بے پرجوش ہوکر بے قابو ہوگیا، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم ہاتھی کو انجیکش لگا کر قابو میں کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احمد آباد میں ہونے والی مذہبی تقریب اس وقت شدید بدنظمی کا […]

سانحہ سوات کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور

سانحہ سوات کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظورکرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا، اجلاس میں ڈسکہ کے جاں بحق افراد کے لیے دعائے مغفرت بھی کی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سانحہ سوات میں سیالکوٹ کے ایک ہی خاندان کے متعدد افراد کی جانوں کے ضیاع پر […]

میر علی میں بھارتی اسپانسرڈ خوارج کا بزدلانہ وار، 13جوان شہید، 14 دہشتگرد مارے گئے

آئی ایس پی آر کے مطابق میر علی میں بھارتی اسپانسرڈ خارجیوں نے بارود سے بھری گاڑی قافلے میں ٹکرا دی۔ خودکش حملے میں 13 بہادر سپوتوں نے جام شہادت نوش کیا، المناک اور وحشیانہ حملے میں 3 شہری بھی شدید زخمی ہوئے، زخمیوں میں 2 بچے اور 1 خاتون شامل ہیں۔ پاک فوج کے […]

نارتھ کراچی میں عوام پانی بندش کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

نارتھ کراچی کے علاقے بارہ دری اور الیون بی میں پانی کی شدید قلت کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج شدت اختیار کر گیا۔ مظاہرین نے سڑک کے دونوں اطراف کو بلاک کر دیا ہے جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ عوام کا کہنا ہے کہ انہیں گزشتہ 3 ماہ سے پانی کی […]

فیصل آباد: فیکٹری ایریا میں شادی سے انکار پر 21 سالہ لڑکی قتل

فیصل آباد کے علاقے فیکٹری ایریا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں نعمان نامی نوجوان نے شادی سے انکار پر فائرنگ کر کے لڑکی کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے محلہ پرتاب نگر میں لڑکے نے شادی سے انکار پر گلی میں گزرتی ہوئی لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل […]

شکوہ کوئی دریا کی روانی سے نہیں ہے

27 جون کو سوات میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوئے، واقعہ انتظامیہ کی غفلت اور بروقت ریسکیو نہ ہونے کا نتیجہ تھا۔ سیاحتی مقامات پر حفاظتی انتظامات کا فقدان انسانی جانوں کے ضیاع کا باعث بنا۔ 27 جون 2025 کو سوات میں پیش آنے والی ایک المناک […]

پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں گزشتہ 12 ماہ میں بڑی کمی آگئی، بلوم برگ

پاکستان کی معیشت کے دیوالیہ سے مستحکم ہونے تک کا سفرجاری ہے۔ عالمی سطح پر پوائنٹس میں بہتری، بلوم برگ نے تصدیق کردی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں نمایاں کمی ہوگئی، پاکستان گزشتہ بارہ ماہ میں تمام ممالک میں بہتری میں پہلے نمبر پر رہا، پوائنٹس میں گیارہ فیصد بہتری […]

کراچی میں نگلیریا سے ایک اور نوجوان جان کی بازی ہار گیا

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی کا رہائشی 17 سالہ نوجوان سید شاہ علی قادری نیگلریا فاؤلری کا شکار ہوکر جان کی بازی ہار گیا۔ کراچی میں نیگلریا فاؤلری (دماغ خور امیبا) سے متاثرہ ایک اور نوجوان نے اپنی جان گنوادی۔ نارتھ کراچی کا رہائشی 17 سالہ سید شاہ علی قادری شدید مرض میں مبتلا ہو […]

دشمن یہ سمجھے کہ پاکستان کمزور ہے یا جواب نہیں دے گا تو وہ سخت غلطی پر ہے، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےکہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف کھلی جارحیت دکھائی، پاکستان نے بھارت کو بھرپور جواب دیا، بھارتی اشتعال انگیزی کے جواب میں ہم نے بردباری کا مظاہرہ کیا، ہر قیمت پر اپنے ملک کے دفاع کیلئے تیار ہیں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پی این ایس راہبر […]

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ 30 ارب ڈالر کے جوہری معاہدے کی تردید کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ تیس ارب ڈالر کے جوہری معاہدے کی تردید کردی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’سوشل ٹروتھ‘ پر بیان میں لکھا کہ یہ ایک جھوٹی خبر ہے، اتنا بے وقوفانہ آئڈیا کبھی نہیں سنا، ایران سے متعلق گفتگو میں کہا کہ اگر انہوں نے دوبارہ […]