ٹرمپ نے ایران کے ساتھ 30 ارب ڈالر کے جوہری معاہدے کی تردید کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ تیس ارب ڈالر کے جوہری معاہدے کی تردید کردی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’سوشل ٹروتھ‘ پر بیان میں لکھا کہ یہ ایک جھوٹی خبر ہے، اتنا بے وقوفانہ آئڈیا کبھی نہیں سنا، ایران سے متعلق گفتگو میں کہا کہ اگر انہوں نے دوبارہ […]

ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور صحافی لورین سانچز کی شادی ہوگئی

اٹلی کے شہر وینس میں ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور صحافی لورین کی پُرتعیش شادی کی تقریبات جاری ہیں، دُلہا دُلہن کی پہلی تصویر سامنے آگئی، لورین سانچیز نے انسٹاگرام پر شادی کے جوڑے میں تصاویر شیئر کردیں، مشہور میگزین ووگ نے بھی اپنے سرورق پر دلہن کی تصویر شائع کی ہے،شادی کی تقریب […]

ڈی سی سوات کو معطل کرنے کے بجائے وزیراعلی کو استعفا دینا چاہئے تھا، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ قدرتی آفت کے دوران ریلیف دینا صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے، کل دریائے سوات پر انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا، ڈی سی کومعطل کرنے کے بجائے وزیراعلی کو استعفا دینا چاہئے تھا، وزیراعلی نے انفراسٹریکچرتباہ کر دیا ہے، جزیرہ نما پتھر سے لوگوں کو ریسکیو […]

پاکستان سونے کی قیمت میں پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد اب کمی دیکھی جارہی ہے، آج ملک میں فی تولہ سونے کے نرخ 1600 روپے کم ہوگئے۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے […]

سانحہ سوات؛ ڈپٹی کمشنر شہزاد محبوب معطل، سلیم جان نئے ڈی سی سوات تعینات

سانحہ سوات پر صوبائی حکومت نے ڈی سی سوات شہزاد محبوب کو معطل کر کے سلیم جان کو نیا ڈی سی سوات تعینات کر دیا گیا۔ سانحہ سوات کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے غفلت برتنے پر اہم انتظامی کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) سوات شہزاد محبوب کو فوری طور پر معطل کر دیا […]

سانحہ سوات: گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے استعفیٰ کا مطالبہ

گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔ انھوں نے کہا کہ سانحہ سوات پر وزیراعلیٰ کے پی کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سانحہ سوات کو حکومت کی بدترین ناکامی قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے […]

وزیراعظم کا سندھ طاس معاہدے سے متعلق ثالثی عدالت کے ضمنی ایوارڈ کا خیرمقدم

وزیراعظم شہبازشریف نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق ثالثی عدالت کے ضمنی ایوارڈ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ فیصلے سے پاکستانی بیانیے کوتقویت ملی کہ بھارت یکطرفہ طورپرسندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کرسکتا۔ پانی ہماری لائف لائن ہے۔ آبی وسائل پرکام کررہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے ثالثی […]

کسی کو ابہام نہ رہے، ہمارے ارکان آزاد ہیں، سیاسی جہدوجہد جاری رہے گی، بہرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کسی کو ابہام نہ رہے، ہمارے ارکان آزاد ہیں، ہماری سیاسی جہدوجہد جاری رہے گی، سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر مایوسی ہوئی۔ شبلی فراز بولے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پی ٹی آئی کو ختم کیا جا رہا ہے۔ جب فیصلوں […]

سانحہ سوات: اگر مرنے والے بااثر یا اہم شخصیات ہوتے تو ان کی جانیں نہ جاتیں، مفتاح اسماعیل

عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل نے سوات سانحے پر خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دریائے سوات میں ڈوبنے والے 18 افراد کی اموات پوری قوم کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ اگر یہ لوگ کسی سیاسی جماعت یا اشرافیہ سے تعلق رکھتے تو شاید ان […]

رجب بٹ کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی

مشہورپاکستانی ٹک ٹاکر رجب بٹ کے گھر پر چند نامعلوم افراد فائرنگ کر کے موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ لاہورکی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ کی اور بھاگ گئے۔ اداکاری یا شخصیت؟ ثمر جعفری کو ملنے والے لو […]