لاہور: سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ، زیر حراست 2 ملزمان ہلاک

لاہور میں گزشتہ رات تھانہ نشتر کی حدود میں ہونے والے ایک اور مبینہ مقابلے میں دو زیرِ حراست ملزمان ہلاک ہوگئے۔ سی سی ڈی ذرائع کے مطابق یہ مقابلہ ماڈل ٹاؤن سی سی ڈی ٹیم کی جانب سے کیا گیا۔ دونوں ملزمان کو تفتیش اور ریکوری کے سلسلے میں نشتر تھانے کی حدود میں […]

موت سے قبل ’ایکس‘ پر شیفالی جریوالا کی آخری پوسٹ کیا تھی؟

معروف بھارتی ماڈل اور ٹیلی ویژن اداکارہ شفعالی جریوالا کی موت سے قبل ان کی آخری سوشل میڈیا پوسٹ نے مداحوں کو مزید جذباتی کر دیا۔ انہوں نے 2 ستمبر 2024 کو ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر بگ باس 13 کے شریکِ سفر اور قریبی دوست سدھارتھ شکلا کو ان کی برسی پر یاد کرتے ہوئے […]

کراچی میں بادل مزید کتنے دن برسیں گے؟

شہر قائد میں مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل تاحال جاری ہے، مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج مطلع ابر آلود رہے گا اور بادل جم کر برسیں گے۔ شہر میں موسلادھار بارش کے باعث اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی […]

مرنے کا خطرہ زیادہ ہے، پہلے پتا ہوتا تو صدارتی دوڑ میں حصہ نہ لیا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز ایک غیر رسمی پریس کانفرنس میں اپنی زندگی کو لاحق خطرات پر کھل کر بات کی ہے۔ یہ گفتگو ایک ایسی تقریب کے دوران ہوئی جو سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کی خوشی میں وائٹ ہاؤس میں رکھی گئی تھی۔ اس فیصلے میں عدالت نے صدر ٹرمپ […]

’کانٹا لگا‘ گرل شیفالی جریوالا چل بسیں، موت کیلئے کس چیز پر شبہ ہے؟

مشہور بھارتی ماڈل اور اداکارہ شیفالی جریوالا 42 برس کی عمر میں چل بسیں۔ ممبئی پولیس نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی لاش ممبئی کے علاقے اندھیری میں واقع ان کی رہائش گاہ سے ملی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا، […]

مدعی کی ٹوائلٹ سے عدالت میں آن لائن حاضری، جج سمیت سب حیران

مدعی کی ٹوائلٹ میں بیٹھ کر عدالت میں آن لائن حاضری نے جج سمیت سب کو حیران کر دیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 20 جون کو بھارتی جج جسٹس نرزار ایس دیشائی کی عدالت میں ایک شخص کا ورچوئل سماعت کے دوران ٹوائلٹ سے آن لائن […]

سندھ میں آج بھی موسلا دھار بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

سندھ بھر میں آج بھی موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص، ٹھٹھہ اور بدین میں شدید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ نشیبی علاقوں کے زیر آب آنے اور شہری زندگی متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ […]

ٹرمپ کا کینیڈا سے تجارتی مذاکرات ختم کرنے کا اعلان، ڈیجیٹل ٹیکس کو ’براہِ راست حملہ‘ قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کی جانب سے ڈیجیٹل سروسز ٹیکس کے نفاذ کے خلاف سخت ردعمل دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکہ فوری طور پر کینیڈا کے ساتھ تمام تجارتی مذاکرات ختم کر رہا ہے۔ یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان جاری تجارتی تعلقات میں شدید تناؤ کا باعث بن گیا ہے۔ […]

دریائے سوات میں طغیانی، 80 افراد پانی میں بہہ گئے ، 10 کی لاشیں نکال لی گئی

دریائے سوات میں فضاگٹ کے مقام پر سیلابی ریلے نے قیامت ڈھا دی، جس کے نتیجے میں 80 افراد دریا میں بہہ گئے۔ ریسکیو اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 57 افراد کو زندہ بچا لیا جبکہ 10 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والے 14 سیاح تاحال لاپتہ […]

’خامنہ ای کو بدترین موت سے بچایا‘: ٹرمپ کے بیان نے ایران میں غصہ بھڑکا دیا

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ ایرانی رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کے ساتھ کسی مفاہمت تک پہنچنا چاہتے ہیں تو انہیں اپنے رویے اور زبان میں تبدیلی لانا ہو گی۔ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ […]