دریائے سوات میں فضاگٹ کے مقام پر سیلابی ریلے نے قیامت ڈھا دی، جس کے نتیجے میں 80 افراد دریا میں بہہ گئے۔ ریسکیو اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 57 افراد کو زندہ بچا لیا جبکہ 10 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والے 14 سیاح تاحال لاپتہ […]
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ ایرانی رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کے ساتھ کسی مفاہمت تک پہنچنا چاہتے ہیں تو انہیں اپنے رویے اور زبان میں تبدیلی لانا ہو گی۔ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ […]
امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو لکھے گئے ایک خط میں واضح کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ایران پر کیے گئے فضائی حملوں کا مقصد ایران کی یورینیم افزودگی کی صلاحیت کو مکمل طور پر تباہ کرنا اور اسے ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے اور استعمال کرنے سے روکنا تھا۔ خبر رساں ایجنسی ”روئٹرز“ […]
وفاقی حکومت نے محرم الحرام میں فل پروف سیکیورٹی انتظامات کرتے ہوئے ملک بھر میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کردی۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ کو سمری بھیج دی تھی جس کی منظوری دے دی گئی ہے اور باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ […]
امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی اُن پالیسیوں کو آگے بڑھانے کی راہ ہموار کر دی ہے جنہیں عدالتوں کی عارضی پابندیوں نے روکا ہوا تھا۔ تاہم عدالت نے اس بارے میں فیصلہ نہیں دیا کہ آیا پیدائش کے حقِ شہریت کو ختم کرنے کی ٹرمپ کی کوششیں آئینی ہیں یا […]
اقوامِ متحدہ کے جوہری نگران ادارے ”انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی“ کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے کہا ہے کہ وہ اس بات کی تصدیق نہیں کر سکتے کہ ایران نے 60 فیصد افزودہ یورینیم کا ذخیرہ کہاں چھپا رکھا ہے۔ سی این این کو دیے گئے ایک انٹرویو میں گروسی نے انکشاف کیا کہ ایران […]
اسرائیلی فوجیوں اور افسران نے غزہ میں امداد کیلیے جمع ہونے والے فلسطینیوں پر گولیاں برسانے کا حکم ملنے کا اعتراف کر لیا۔ اسرائیلی اخبار ہاریٹز نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ فوجیوں اور افسران نے اسے بتایا کہ ہمیں خطرہ ہونے کے باوجود غزہ میں امداد تقسیم کے مراکز پر امداد کے منتظر […]
گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتیں برقرا ررہیں گی، اقتصادی رابطہ کمیٹی کا فکسڈ چارجز میں ردوبدل کا فیصلہ کر لیا، پروٹیکٹڈ صارفین کے فکسڈ چارجز چارسو روپے سے بڑھا کر ساڑھے چارسو روپے ماہانہ کردیے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی فی یونٹ قیمتیں برقرار رکھنے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات سے کچھ بھی نہیں ہٹایا گیا ہے، لاکھوں ٹن وزنی پہاڑ کے نیچے سب ختم ہوگیا، ایران کی نیوکلیئر سائٹس ختم کردیں۔ کہا میں نہیں سمجھتا اب ایران جلد جوہری ہتھیاروں کا سوچے گا۔ ایران نے دوبارہ یورنیم افزودگی کی تو بم ماریں […]
دریائے سوات میں سیلابی ریلے نے سیالکوٹ کے علاقے ڈسکہ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کی سیر و تفریح کو سانحے میں بدل دیا۔ حادثے میں 18 افراد دریا میں بہہ گئے، جن میں سے 3 کو زندہ بچا لیا گیا، 5 افراد کی لاشیں مل گئیں جبکہ 10 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ […]