ٹرمپ کی ایران کو پھر دھمکی، دوبارہ یورنیم افزودگی کی تو بم ماریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات سے کچھ بھی نہیں ہٹایا گیا ہے، لاکھوں ٹن وزنی پہاڑ کے نیچے سب ختم ہوگیا، ایران کی نیوکلیئر سائٹس ختم کردیں۔ کہا میں نہیں سمجھتا اب ایران جلد جوہری ہتھیاروں کا سوچے گا۔ ایران نے دوبارہ یورنیم افزودگی کی تو بم ماریں […]

دریائے سوات کا سیلابی ریلہ، ڈسکہ کے خاندان کی سیر و تفریح سانحہ بن گئی

دریائے سوات میں سیلابی ریلے نے سیالکوٹ کے علاقے ڈسکہ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کی سیر و تفریح کو سانحے میں بدل دیا۔ حادثے میں 18 افراد دریا میں بہہ گئے، جن میں سے 3 کو زندہ بچا لیا گیا، 5 افراد کی لاشیں مل گئیں جبکہ 10 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ […]

ملک بھر میں مون سون کے پہلے اسپیل کی تباہ کاریاں، مختلف حادثات میں 23 افراد جاں بحق

ملک بھر میں مون سون کے پہلے اسپیل نے تباہی مچادی، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں باشوں کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 23 افراد افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کے باعث ہونے والے مختلف حادثات سے 6 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق […]

جوہری پروگرام چھوڑ دو، 30 ارب ڈالر لے لو، ٹرمپ انتظامیہ کی ایران کو پیشکش

جوہری پروگرام چھوڑ دو، 30 ارب ڈالر لے لو، سی این این ٹرمپ انتظامیہ کا نیا منصوبہ سامنے لے آیا، کہا ایران کو اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کی پیش کش کی جاسکتی ہے، نیٹو اجلاس کے موقع پرٹرمپ نے کہا تھا کہ اگلے ہفتے ایران سے بات ہوگی، معاہدے پر دستخط بھی ہوسکتے ہیں تاہم […]

ایبٹ آباد میں طغیانی کے باعث 3 بچے پانی میں بہہ گئے، 2 لاشیں نکال لی گئیں

ایبٹ آباد میں حویلیاں ندی کے مقام پر طغیانی کے باعث 3 بچے پانی میں بہہ گئے، جن میں سے 2 لاشیں نکال لی گئی جبکہ بچی کی تلاش جاری ہے۔ ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں کی ندی دوڑ میں طغیانی کے باعث 3 بچے پانی میں بہہ گئے، ڈوبنے والے 3 بچوں میں 2 […]

اپوزیشن لیڈرخیبرپختونخوا اسمبلی نے صوبے میں تبدیلی کا اشارہ دے دیا

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹرعباد اللہ نے صوبے میں تبدیلی کااشارہ دے دیا۔ آج نیوزسے گفتگو میں ڈاکٹرعباد نے کہا کہ ثابت کریں گے یہ کے پی حکومت کا آخری بجٹ ہے، کے پی حکومت سے چھٹکارا حاصل کرنا ضروری ہو گیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ نے صوبے میں سیاسی […]

بھارت کو عالمی سطح پر بڑی شکست: سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کی بھارتی استدعا مسترد

سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے مستقل عدالت برائے انصاف نے بھارت کی طرف سے معاہدے کی نام نہاد یکطرفہ معطلی کے بعد ثالثی عدالت کی کارروائی معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی، سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت نے پاکستان کے مؤقف کی تائید کردی جبکہ حکومت پاکستان نے ثالثی عدالت کے فیصلے کا […]

نمبر گیم میں ردوبدل، سیاسی بیانیے میں نئی بحث چھڑ گئی

سپریم کورٹ نے 12 جولائی 2024 کو دیا گیا 13 رکنی بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے، جس کے بعد پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ بحال ہو گیا ہے۔ اس عدالتی فیصلے کے نتیجے میں خیبرپختونخوا اسمبلی کی 25 مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو نہیں مل سکیں گی، جس […]

ملک بھر میں مون سون کے پہلے اسپیل نے تباہی مچادی، کتنا نقصان ہوا؟

ملک بھر میں مون سون کے پہلے اسپیل نے تباہی مچادی، لاہور سمیت پنجاب بھر میں مختلف حادثات سے 6 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 32 سے زائد زخمی ہوئے۔ وزیرآباد کے علاقے سید نگر میں مکان کی بوسیدہ چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر باپ بیٹا جاں بحق جبکہ بیوی اور […]

ایما زون کے بانی اورسابق نیوز اینکر لورین سانچزکی پُرتعیش شادی کی تقریب کل وینس میں ہوگی

ایما زون کےبانی جیف بیزوس اورسابق نیوزاینکروپائلٹ لورین سانچز کی پُرتعیش شادی کی تقریبات کا آج سے آغاز ہوگیا جبکہ مرکزی تقریب کل وینس کے تاریخی سان جیورجیو میگیور جزیرے پر منعقد ہوگی، اس شادی دنیا کی مہنگی ترین شادی قرار دیا جارہا ہے۔ دنیا کے ارب پتی جیف بیزوس کی شادی کی تقریبات کا […]