وہ جو کبھی ٹی وی اسکرین پر جگمگاتی تھیں، جو ہر فریم میں زندگی، جذبات اور فن کا مجسمہ بن کر ابھرتی تھیں، خاموشی سے اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں۔ ماضی کی مشہور و معروف اداکارہ عائشہ خان اپنی زندگی کے آخری ایام میں نہ صرف تنہا تھیں بلکہ گمنامی کی دھند میں […]
دی ہیگ میں جاری نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران اہم عالمی رہنماؤں کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا، جہاں مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور ایران اسرائیل تنازع سرِفہرست رہا۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی جس میں ایران اسرائیل جنگ بندی، غزہ کی صورتحال اور دو طرفہ […]
امریکی فوج کی جانب سے گزشتہ ہفتے ایران کی تین اہم جوہری تنصیبات پر کیے گئے فضائی حملے ایران کے جوہری پروگرام کو مکمل طور پر تباہ کرنے میں ناکام رہے اور یہ حملے بمشکل چند ماہ کی تاخیر کا باعث بنے۔ یہ انکشاف امریکی ڈیفنس انٹیلیجنس ایجنسی (DIA) کی ابتدائی خفیہ رپورٹ میں کیا […]
ایران کی القدس فورس کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قاآنی کی مبینہ شہادت سے متعلق افواہوں کے بعد ان کی عوامی سطح پر موجودگی کی ویڈیوز سامنے آ گئی ہیں۔ ایران کے اتحادی گروپوں سے وابستہ متعدد میڈیا اداروں، بشمول حوثی گروپ کے المنار ٹی وی، نے ایسی فوٹیج نشر کی ہے جس میں اسماعیل […]
اسرائیل کی دہشتگرد تنظیم موساد اب بھی ایران میں کارروائیوں میں مصروف ہے، ایرانی سیکیورٹی اداروں نے تہران سے موساد کا دہشت گردی سیل پکڑ لیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی تعداد چار سے زیادہ ہے۔ ایران کی سیکیورٹی ایجنسیوں نے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ایک دہشت گرد […]
ترجمان دفترخارجہ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر پاکستان کا مؤقف جاری کردیا، جس میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے بیان میں کہا کہ پاکستان ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتا ہے اور دونوں فریقین سے جنگ […]
اپنے مواخذے کی بات پر ٹرمپ خاتون رکن کانگریس پر برس پڑے، کہا جاؤ میرے مواخذے کی کوشش کرو۔ الیگزینڈریا وکاسیو کانگریس کی سب سے بے وقوف رکن ہیں، یہ میرے مواخذے کا کہہ رہی ہیں، یہ کام کرپٹ ڈیموکریٹس پہلے ہی 2 بار کرچکے ہیں۔ الیگزینڈریا بس ان لوگوں سے زیادہ پڑھی لکھی ہے […]
لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 سے برتری حاصل کرلی۔ پانچ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں کھیل کے پانچویں دن انگلینڈ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 371 رنز کا ہدف باآسانی حاصل کر لیا۔ انگلینڈ نے پانچویں دن کا آغاز 21 رنز […]
تہران میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور انقلاب اسکوائر پر فتح کا جشن منایا۔ عوام نے ایرانی فوج کے حق میں شدید نعرے لگائے اور قومی جذبے کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ کے بعد تہران میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور انقلاب اسکوائر پر جمع […]
سینٹرل جیل خیرپور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک قیدی جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار ہوگیا اور 3 فرار ہوگئے، واقعے کی انکوائری کے لیے اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی جبکہ غفلت برتنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ سمیت […]