وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی، جس میں امریکا اور یورپ میں سفارتی وفد کی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی، وزیراعظم نے وفد کو بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم […]
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی منظوری کے بغیر خیبرپختونخوا اسمبلی سے بجٹ منظور ہونے پر علیمہ خان نے کہا کہ میرا خیال ہے عمران خان مائنس ہوگئے، جس کے ردعمل میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ میرا لیڈر عمران خان ہے اس کا فیصلہ ہمارا فیصلہ ہے، جو […]
اسرائیل کے حملوں میں مجموعی طورپرچھ سو چھ ایرانی شہری شہید ہوئے، ایرانی وزارت صحت نے رپورٹ جاری کردی۔ ایرانی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کے حالیہ حملوں میں مجموعی طور پر 606 افراد شہید اور 5332 زخمی ہوئے ہیں۔ شہداء میں 44 خواتین اور 13 بچے بھی شامل ہیں۔ مزید برآں، […]
سندھ اسمبلی نے ایک سو چھپن ارب روپے مالیت کے ضمنی بجٹ 2025-26 کی منظوری دے دی، اپوزیش کی کٹوتی کی تمام تحاریک مسترد کر دی گئیں۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے دلچسپ جوابات دیے، ایوان میں طنز و مزاح کا تبادلہ بھی ہوا۔ سندھ اسمبلی نے مالی سال 2025-26 کے لیے […]
مشرق وسطیٰ میں بارہ روزہ جنگ کے بعد اب سب سے بڑا سوال یہی ہے کہ کون جیتا؟ کیا امریکا ایرانی رجیم کی تبدیلی اور جوہری پروگرام ختم کرنے میں کامیاب ہوا؟ کیا اسرائیل تہران کو غزہ بنانے کی دھمکی پر عمل کر سکا جبکہ ایران تنہا لڑتا رہا؟ امریکا نے جنگ کے دوران ایرانی […]
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں مختلف وزارتوں، ڈویژنوں اور محکموں کے لیے مطالبات زر کی منظوری کا عمل تیزی سے جاری ہے، قومی اسمبلی نے 25 وزارتوں اور ڈویژنوں کے 59 مطالبات زر منظور کرلیے جبکہ اپوزیشن کی طرف سے مطالبات زر کی منظوری کی مخالفت کی گئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار […]
خیبر پختونخوا میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد نے ضمنی بجٹ پر بحث کے دوران انکشاف کیا کہ وزیراعلیٰ گیارہ کروڑ روپے کے چائے بسکٹ کھا گئے، دو سو چالیس ارب روپے عیاشیوں میں خرچ کیے گئے ، یہ لوگ گڈ گورننس کی بات کرتے ہیں ، یہ اعداد وشمار ویب سائٹس پر موجود ہیں۔ خیبر […]
ہری پور میں نامعلوم افراد کے ڈنڈوں اور پتھروں سے تشددکے دوران نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ ایبٹ آباد میں بھی عدالت کے باہر فائرنگ سے ایک شخص قتل ہو گیا، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ہری پور: خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور کے گاؤں ”بیل“ میں نامعلوم افراد نے 26 سالہ […]
ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز بھی سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی، ملک میں 24 قراط فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 800 روپے […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایرانی صدر سے مسعود پیزیشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور مذاکرات و سفارت کاری سے امن کی بحالی کی اہمیت پر زور دیا جبکہ ایرانی صدر نے مستقل حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے […]