پودے لگائیں، دماغ کو سکون دیں: باغبانی کے صحت پر مفید اثرات

باغبانی ایک ایسا مشغلہ ہے جو صرف جمالیاتی لحاظ سے خوشی فراہم نہیں کرتا بلکہ یہ ہماری جسمانی، ذہنی اور جذباتی صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد رکھتا ہے۔ سائنسی تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ باغبانی تناؤ کو کم کرنے، جسم اور دماغ کو متحرک رکھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ گرمیوں میں […]

کے الیکٹرک کی طویل لوڈشیڈنگ پر صارفین کی شکایات، نیپرا کا نوٹس، شوکاز جاری

کے الیکٹرک کے خلاف صارفین کی شکایات پر نیپرا (نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی) نے سخت نوٹس لیتے ہوئے کمپنی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ نیپرا کے مطابق بل ادا کرنے کے باوجود شہریوں کو طویل دورانیے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے […]

پاکستان میں زرعی و غذائی نظام کو موسمیاتی تبدیلیوں سے محفوظ بنانے کیلئے کانفرنس کا انعقاد

پاکستان میں زرعی و غذائی نظام کو موسمیاتی تبدیلیوں سے محفوظ بنانے اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اسکانفرنس کا مقصد سندھ بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے حوالے سے اقدامات کو مضبوط بنانا اور پاکستان کے کمزور علاقوں میں قدرتی آفات […]

بھارتی رہے نہ بنگلہ دیشی’: انڈیا میں مسلمانوں کی نسل کشی کی المناک داستان

کیا آپ کبھی اپنے ہی ملک میں غیر ملکی بنے ہیں، کیا آپ کو آپ کی شناخت سے محروم کیا گیا ہے، کیا آپ کو مذھب اور عقائد کی بنا پر ریاست کا عذاب جھیلنا پڑا ہے، اگر نہیں تو یقینی طور پر آپ اس دکھ، اذیت اور تکلیف کو محسوس نہیں کر سکتے۔ بھارت […]

ہنود و یہود کا گٹھ جوڑ ایک بار پھر بے نقاب، خطے کے امن کو داؤ پر لگا دیا

ہنود و یہود کا گٹھ جوڑ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا، دونوں کے گٹھ جوڑ نے خطے کے امن کو داؤ پر لگا دیا۔ مودی حکومت اسرائیل کی پراکسی کے طور پر کام کرنے لگی، ہنود و یہود کے گٹھ جوڑ سے نہ صرف بھارت کی خارجہ پالیسی بلکہ خطے کے توازن پر بھی […]

نہ کرشمہ کپور، نہ بچے، نہ بہن، سنجے کپور کی 30 ہزار کروڑ کی کاروباری سلطنت کا وارث کون؟

سنجے کپور کے اچانک انتقال کے بعد ان کی 30 ہزار کروڑ روپے کی کمپنی سونا کامسٹار کو اب ایک نیا سربراہ مل گیا ہے۔ کمپنی نے 23 جون کو اعلان کیا کہ جیفری مارک اوورلی کو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ غیرملکی انفلوئنسر نے امیتابھ بچن کو ’لیجنڈری […]

نیتن یاہو نے ایران پر حملے کی منصوبہ بندی کب سے کر رکھی تھی؟ امریکی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایران پر حملے کی منصوبہ بندی بائیڈن دور میں کرلی تھی۔ امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا کہ اسرائیل نے بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ کیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایرانی جوہری سائنس دانوں […]

اسرائیل-ایران جنگ بندی: پی آئی اے کا مشرق وسطیٰ کے لیے فلائٹ آپریشن بحال

مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب، بحرین، قطر سمیت مشرق وسطیٰ کے لیے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق اب تمام پروازیں شیڈول کے مطابق جاری رہیں گی اور […]

حسین ترین کامہندی لُک ٹرولنگ کا شکار

ٹک ٹاک، انسٹاگرام اور یوٹیوب پر لاکھوں دلوں کو جیتنے والے اورسوشل میڈیا کی مقبول ترین جوڑی حسین ترین اور ربیکا خان بالآخر شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہی ہے۔ ان کے شادی کے تقاریب بھرپور جوش وخروش کے ساتھ جاری ہیں۔ مہندی کی شام کو نہ صرف قوالیوں کی محفل نے یادگار بنایا […]

باڑہ: جعلی سرکاری پیڈ پر ٹیکس وصول کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) باڑہ کے نام پر جعلی پیڈ استعمال کرتے ہوئے ٹیکس وصول کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کارروائی عوامی شکایت پر عمل میں لائی گئی، جس پر ٹی ایم اے باڑہ نے فوری ایکشن لیا۔ ترجمان ٹی ایم اے کے مطابق گرفتار افراد کا تعلق […]