پاکستان نے قطر میں قائم امریکی العدید ایئر بیس پر حالیہ حملوں کے بعد خطے میں سلامتی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ خطے میں پیدا ہونے والی کشیدگی تمام ممالک کے لیے خطرے کی علامت ہے، اور فوری طور […]
ڈنمارک کی مشہور انفلوئنسر فریڈریکا نے ایک دلچسپ ویڈیو میں بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کو ”پاپڑ فروش“ سمجھ کر سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان برپا کردیا۔ حال ہی میں فریڈریکا نے نیپال کا دورہ کیا تھا، جہاں سے انہوں نے مقامی بازار سے مزیدار مونگ دال پاپڑ خریدے۔ نیپال کا مقامی پکوان […]
پہلگام حملے کو جواز بنا کر جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے پورے خطے کے امن کو خطرات سے دوچار کردیا ہے۔ سندھ طاس معاہدہ معطلی کے بعد اب بھارت نے بنگلہ دیش سے گنگا معاہدے پر نظرثانی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1996 کا بھارت -بنگلہ دیش گنگا معاہدہ 30 […]
6 اگست 1945 ایک ایسی تاریخ جس نے دنیا کی سمت بدل دی۔ جاپان کا شہر ہیروشیما اُس روز سورج کی روشنی میں نہایا ہوا تھا۔ دریا صاف دکھائی دے رہے تھے، عمارتیں جگمگا رہی تھیں، اور آسمان مکمل طور پر شفاف تھا۔ لیکن اسی روشنی میں آسمان کی بلندیوں پر ایک طیارہ پرواز کر […]
فرانس میں میوزک فیسٹیول کے دوران لوگوں پر انجیکشن سے حملہ کرنے کے الزام میں پولیس نے 12 افراد کو حراست میں لے لیا۔ فرانس کے وزارت داخلہ کے مطابق اتوار کے روز فرانس بھر میں ہونے والے میوزک فیسٹیول کے دوران 145 افراد نے انجیکش سے چبائے جانے کی شکایت درج کرائی۔ ان واقعات […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کا آغاز شاندار تیزی سے ہوا، 100 انڈیکس میں 5900 پوائنٹس سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 22 ہزار سے زائد عبور کرگیا۔ 100 انڈیکس میں 5 فیصد اضافے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار عارضی روک دیا گیا۔ اس […]
خلیفہ گل نواز ہسپتال بنوں کی نرس الفت کی مبینہ خودکشی کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ مقامی عدالت نے نرس کی موت کے اصل اسباب جاننے کے لیے قبر کشائی اور دوبارہ پوسٹ مارٹم کا حکم دے دیا ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق قبر کشائی 26 جون 2025 کو دوپہر 12 بجے […]
حال ہی میں بھارتی بزنس مین ستیش سنپال نے فادرز ڈے کے موقع پر اپنی ایک سالہ بیٹی عیشیلا سنپال کو ایک خاص تحفہ دیا۔ انہوں نے اپنی بیٹی کے لیے ایک کسٹم پِنک رولز رائس گفٹ کی۔ اس موقع پر ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی، جس میں ستیش سنپال اور ان […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران اسرائیل کے درمیان سیز فائر کے اعلان کے بعد ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 5 اسرائیلی شہری ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی اسرائیل کے شہر بیر شیوا میں منگل کی صبح ایرانی میزائل حملے […]
پاکستان میں موجود پی او آر کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین کے لیے حکومت کی جانب سے دی گئی قیام کی مہلت اب اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہو چکی ہے، جس کی آخری تاریخ 30 جون مقرر ہے۔ محکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق اب تک 5 لاکھ 62 ہزار 659 افغان مہاجرین پاکستان […]