ایران اور اسرائیل جنگ بندی کا اعلان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں

ایران کے سرکاری میڈیا کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایشیائی منڈیوں میں منگل کے روز تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی، جس سے سرمایہ کاروں کی تیل کی فراہمی میں رکاوٹوں کے خدشات کم ہوگئے۔ امریکی خام تیل (ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ) کی قیمت میں 2 […]

ایران اور اسرائیل جنگ بندی پر متفق، ایران کی جانب سے سیز فائر پر عملدرآمد شروع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو چکا ہے اور آئندہ چھ گھنٹوں میں سیزفائر نافذ ہو جائے گا۔ صدر ٹرمپ کے مطابق پہلے ایران بارہ گھنٹے بعد جنگ بندی کا اعلان کرے گا، جس کے بعد اگلے بارہ گھنٹوں میں اسرائیل بھی […]

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب اور قطر سے سفراء سے رابطہ، ایران کے امریکی فوجی اڈے پر حملے پر اظہار تشویش

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کی جانب سے قطر میں قائم امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملے کے بعد قطر اور سعودی عرب کے سفیروں سے علیحدہ علیحدہ ٹیلیفونک رابطے کیے، جس میں مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی، خصوصاً قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایران کے میزائل حملے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ […]

تاریخ گواہ ہے ایرانی قوم ایسی نہیں جو ہتھیار ڈال دے، آیت اللہ خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ جو لوگ ایرانی عوام اور ان کی تاریخ سے واقف ہیں، وہ جانتے ہیں یہ قوم ایسی نہیں ہے جو ہتھیار ڈال دے۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری ایک پیغام میں کہا گیا ہے کہ […]

قطر میں ایرانی حملوں کے بعد معمولات زندگی رواں دواں ہے، ترجمان قطری وزارت خارجہ

قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ قطر میں صورتحال قابو میں ہے، قطر میں حالات زندگی معمول پر آگئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فریقین امن کیلئےمذاکرات کی میز پر آئیں۔ قطری وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے داغے گئے 7 میزائلوں کو قطر […]

قطر بیس پر حملہ: ایران نے پیشگی اطلاع دی تھی، کوئی نقصان نہیں ہوا، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر میں قائم امریکی ایئر بیس ”العدید“ پر ایران کے میزائل حملے کو کمزور اور بے اثر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے اس حملے سے قبل امریکا کو پیشگی اطلاع دی تھی جس کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ٹرمپ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں […]

امریکی میڈیا نے ایران کے ایٹمی تنصیبات مکمل طور پر تباہ کرنے کا ٹرمپ کادعویٰ مسترد کردیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر متنازع بیان دے کر ہلچل مچا دی ہے، دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ”ایران کے ایٹمی تنصیبات کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے“۔ تاہم ان کے اس بیان کو امریکی میڈیا نے جھوٹا اور گمراہ کن قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔ […]

پی آئی اے کا پاکستان سے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کا فضائی آپریشن منسوخ

ایران کی جانب سے قطر میں امریکی ائیر بیس پر حملوں کے بعد قومی ائیرلائن نے پاکستان سے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کا فضائی آپریشن منسوخ کردیا۔ ترجمان نے بتایا کہ پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ خلیجی ممالک میں جنگی صورتحال کے باعث کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ حالات معمول میں آنے […]

ایران پر جوابی حملے کا حق رکھتے ہیں، قطر کی حملے کی مذمت

قطر نے ایران کی جانب سے العدید ایئر بیس پر کیے گئے حملے کی شدید مذمت کی ہے، اس حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم اس اقدام کو ریاستِ قطر کی خودمختاری، اس کی فضائی حدود، بین الاقوامی قانون، اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی صریح خلاف ورزی تصور کرتے ہیں۔ […]

سابق روسی صدر کے ایران کو ایٹمی ہتھیار فراہم کرنے سے متعلق بیان پر ٹرمپ کا شدید رد عمل

روس کے صدر ڈمیٹری مدودف کے ایک حالیہ بیان نے عالمی سفارتی حلقوں میں کھلبلی مچا دی ہے، جس میں ان کے مبینہ طور پر ”نیوکلیئر ہتھیاروں“ کا حوالہ دینے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نہ صرف حیرت کا اظہار کیا بلکہ شدید ردعمل دیتے ہوئے سخت الفاظ میں جواب بھی دیا ہے۔ ڈونلڈ […]