عائزہ خان اور دانش تیمور اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کرلیں گے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور سب سے زیادہ پسند کی جانے والی جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور نے اپنی مستقبل کی پلاننگ شیئر کردی۔ عائزہ خان، جن کے انسٹاگرام پر 14.6 ملین فالوورز ہیں، آج کل ڈرامہ سیریل ”ہمراز“ میں شاندار اداکاری کے باعث مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ ہالی […]

’چچڑیوں‘ سے بچیں، خطرات اور تحفظ کے طریقے جانئے

ٹک (Tick)، جسے اردو میں ”چچڑی“ کہتے ہیں، ایک چھوٹا پیراسائٹ ہوتا ہے جو انسانوں اور گرم خون والے جانوروں کا خون چوستا ہے۔ یہ نظر میں تو کیڑے کی طرح دکھتے ہیں، لیکن یہ آٹھ ٹانگوں والے جانور ہیں اور مکھیوں یا شہد کی مکھیوں کے برعکس، ان کا تعلق مکڑیوں سے ہوتا ہے۔ […]

کراچی: خاتون منشیات فروشوں کا نیٹ ورک سرگرم ، ٹک ٹاکر بابرہ گرفتار

شہر قائد میں خواتین کے منظم منشیات فروش نیٹ ورک کی سرگرمیاں بے نقاب ہو گئیں، پولیس نے ڈیفنس اور پوش علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے والی ٹک ٹاکر بابرہ عرف بیبو بلوچ کو گرفتار کر لیا۔ ملزمہ سے آئس (کرسٹل میتھ) برآمد کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں ملزمہ نے منشیات […]

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان 8 وزارتوں میں کٹوتی پر اتفاق

قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بجٹ کی کٹوتی تحاریک پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث کے دوران ایوان میں آٹھ مختلف وزارتوں کے اخراجات میں کمی کی تحاریک پیش کی جائیں گی۔ کٹوتی کی جن وزارتوں پر تحاریک پیش ہوں گی ان […]

وزیراعظم کی سرکاری اور نجی شعبوں کے مابین لین دین کو کیش لیس بنانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کیش لیس اکانومی کے قیام سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں ڈیجیٹل مالیاتی نظام کو فروغ دینے اور معیشت میں شفافیت لانے کے لیے مختلف کمیٹیوں کی تشکیل کا فیصلہ کیا گیا، وزیراعظم نے سرکاری و نجی شعبوں کے درمیان مالی لین دین کو کیش لیس بنانے کی […]

کراچی: لڑکی کے قتل کے بعد تدفین کی کوشش، پولیس نے کارروائی ناکام بنا دی

شہر قائد میں لڑکی کو تشدد کے بعد قتل کرنے اور خاموشی سے دفنانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنا دی۔ واقعہ گلشن معمار کے افغان کیمپ میں پیش آیا، جہاں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مقتولہ آرام بی بی کے والد یاسین کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق آرام بی بی کو […]

جنگ آپ نے شروع کی لیکن ختم ہم کریں گے، پاسداران انقلاب کی امریکہ کو وارننگ

ایرانی فوجی یونٹ خاتم الانبیاء کے ترجمان نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ امریکا طاقتور جواب کا انتظار کرے، امریکی حملے ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں۔ واضح رہے کہ امریکہ کی جانب سے اتوار کی صبح ایران میں تین نیوکلیئر تنصیبات پر براہ راست فضائی حملے کیے گئے تھے، امریکی فضائیہ نے […]

گرم موسم میں ٹھنڈا شاور لینے سے جسم پر کیا اثرات پڑ سکتے ہیں؟

جب موسم گرم ہوتا ہے، تو زیادہ تر لوگ ٹھنڈے شاور لینے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ وہ اپنے جسم کو ٹھنڈا اور سکون دہ محسوس کر سکیں۔ یہ فوری سکون دہ محسوس ہونے والا عمل دراصل آپ کے جسم کے درجہ حرارت کو کم کرنے کے بجائے اسے مزید مسائل میں ڈال سکتا ہے۔ […]

کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل: نیب کا اعظم سواتی کی عدم پیشی پر دوسرا نوٹس جاری کرنےکا عندیہ

تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو نیب خیبرپختونخوا نے کوہستان میں 40 ارب روپے کے مبینہ کرپشن اسکینڈل میں تفتیش کے لیے طلب کیا تاہم وہ خود پیش نہ ہوئے۔ ذرائع کے مطابق نیب حکام نے وکیل کو واضح طور پر بتایا کہ اعظم سواتی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونا ہوگا، وکیل کی […]

قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی، اقبال آفریدی اور حنیف عباسی میں ہاتھا پائی

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اس وقت شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جب چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان، خصوصاً پاکستان تحریک انصاف کے اراکین نے احتجاج کیا۔ پیپلزپارٹی نے اس رویے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اگر اپوزیشن شور شرابا کرے گی تو وہ […]