نیشنز کپ میں سلور میڈل جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم ملائشیا سے واپس لاہور پہنچ گئی۔ ائیرپورٹ پر پنجاب ہاکی فیڈریشن کے عہدیداران نے ٹیم کا استقبال کیا لیکن کوئی حکومتی عہدیدار ہاکی ٹیم کے استقبال کیلئے نہ پہنچا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی ہاکی ٹیم لاہور […]
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے عالمی قوانین کیخلاف ورزی کی، ہم پر حملہ سلامتی کونسل کے تین مستقل ارکان کی حمایت سے کیا گیا، مسقط میں امریکا سے مذاکرات طے تھے، اسی وقت امریکا اور اسرائیل نے حملہ کردیا۔ پاکستان میں ایران کے […]
امریکی حملے کے بعد سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، بحرین میں گاڑیوں کو اہم شاہراہوں پر آنے سے روک دیا گیا۔ کویت میں بھی شیلٹرز قائم کر دیے گئے۔ ایران پر امریکی حملے کے بعد خلیجی ممالک میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ متحدہ عرب امارات […]
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا کو اپنی جارحیت کا جواب ضرور ملے گا۔ ایرانی صدر نے فرانسیسی اور مصری صدور سے گفتگو میں کہا کہ ایران نے جنگ شروع کی نہ چاہتے ہیں جنگ جاری رہے۔ اپنے دفاع میں جو کچھ ہوگا وہ کریں گے۔ سپریم لیڈر پر کوئی بھی حملہ […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پراظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال بے قابو ہو سکتی ہے، لاکھوں معصوم جانوں کو خطرہ ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے مشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور خبردار کیا ہے […]
غزہ میں صیہونی فوج کا محاصرہ اور جارحیت جاری ہے، کھانے سے محروم بھوکے پیاسے فلسطینی بچے مٹی کھانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی غزہ میں بربریت جاری ہے، زخمی فلسطینی بچوں پر اسرائیلی حملوں کا خوف طاری ہے، غزہ کے بچے اقوام عالم کے ضمیر پر سوالیہ نشان بن گئے۔ […]
امریکی حملوں کے بعد ایران میں شدید احتجاج کیا گیا، صدر مسعود پزشکیان بھی احتجاج میں شریک ہوئے۔ امریکی حملوں کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں شدید احتجاج دیکھنے کو ملا۔ وسطی تہران میں بڑی تعداد میں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور امریکی جارحیت کے خلاف نعرے بازی کی۔ احتجاج میں ایران کے […]
کراچی میں ٹریفک حادثات نہ رک سکے، آج بھی 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ماڑی پورمیں ٹرک کی ٹکر سے خاتون اوربچی سمیت تین افراد زخمی ہوئے۔ کراچی میں مختلف ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ٹریفک حادثات عزیز آباد ، رزاق آباد اور ماڑٰی پور کے […]
وزیراعلٰی پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ پنجاب میں ڈائریکٹوریٹ آف مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا گیا۔ محکموں سے متعلق شکایات کیلئے خصوصی ہیلپ لائن بھی قائم کیا گیا۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ شہریوں کے لئے آسانیاں پیدا کرنا ہمارا عزم ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب میں ڈائریکٹوریٹ آف مانیٹرنگ سیل قائم کردیا گیا۔ […]
قومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر اور وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا اور معاشی حالات خراب کرنے کے الزامات لگائے گئے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا کہ ای کامرس کیلئے آمدن کی شرح 50 لاکھ سے زائد رکھی گئی ہے۔ […]