امریکہ میں گرفتار فلسطین نواز طالبعلم محمود خلیل کی ضمانت پر رہائی کا حکم

امریکہ میں گرفتار فلسطین نواز طالبعلم محمود خلیل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ محمود خلیل کو امریکہ کی وفاقی عدالت کے جج نے رہا کرنے کا حکم دیا۔ جج نے تسلیم کیا کہ محمود خلیل کی گرفتاری فلسطین کے حق میں ان کی تقریر کی وجہ سے کی گئی۔ تاہم […]

ٹرمپ نے تلسی گبارڈ کی ایران عراق جنگ سے متعلق خبروں کی تردید کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تلسی گبارڈ کی ایران اور عراق جنگ سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کی ہے، کہا میں عراق جنگ کا بڑا مخلاف تھا، میں نے کہا تھا جنگ کرتے ہو توتیل اپنے قبضے میں کرو، لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا اوران کے موقف کو غلط طریقے سے پیش […]

امریکی شہریوں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، ٹیمی بروس

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ مختلف ممالک میں رہنے والے اپنے شہریوں کی مکمل مانیٹرنگ کررہے ہیں۔ واشنگٹن ڈی سی میں ٹیمی بروس کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث ہماری اولین ترجیح امریکی شہریوں کا تحفظ ہے۔ ’صدر ٹرمپ اپنے دور […]

ایران کے وزیر خارجہ کی جنیوا میں یورپی وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جنیوا میں یورپی یونین کے نمائندوں اور تین اہم یورپی ممالک فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ بھی شریک ہوئے۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی آج جنیوا کے ایک ہوٹل میں فرانس، جرمنی، […]

لندن میں ایرانی سفارتخانے کے باہر جھڑپوں میں 2 افراد زخمی، 8 گرفتار

برطانیہ کے دارالحکومت میں واقع ایرانی سفارتخانے کے باہر حکومت مخالف اور حامی مظاہرین کے درمیان شدید تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی اور آٹھ کو حراست میں لے لیا گیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں کشیدگی کے پیش نظر 22 جون تک احتجاج پر پابندی عائد کر دی ہے۔ […]

وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی، وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کے چھوٹے صاحبزادے اسجد محمود پر حملے اور اغوا کی کوشش پر تشویش کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان […]

اطالوی بحریہ کے جہاز کی پاک بحریہ کے ساتھ شمالی بحیرہ عرب میں مشترکہ مشق

اطالوی بحریہ کے جہاز آئی ٹی ایس انتونیو مارچیلیا نے پاک بحریہ کیساتھ شمالی بحیرہ عرب میں مشترکہ مشق کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اطالوی بحری جہاز کیساتھ مشق میں پاک بحریہ کا بحری جہاز اور ائیر کرافٹ شریک تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق […]

امریکا کا ایران پر حملہ ثابت کرے گا کہ خطے میں چین کی طاقت محدود ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکا کا ایران پر حملہ ثابت کرے گا کہ خطے میں چین کی طاقت محدود ہے ۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا مضمون میں دعویٰ لکھا کہ اس بات کا کوئی امکان نہیں ہے کہ چین امریکا کے خلاف ایران کی ملٹری لحاظ سے مدد کرے ۔ مضمون میں مزید کہا گیا ہے کہ چین […]

پاکستان اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے، عاصم افتخار

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے ایران کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی کی ہے۔ پاکستان نے ایران سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی جارحیت کو خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔ عاصم افتخار نے مطالبہ کیا کہ […]

اسرائیلی جارحیت ایران کی خودمختاری پر حملہ ہے، امیر سعید ایروانی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے اسرائیل کی جانب سے ایران کی خودمختاری پر حملے کو عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کی ہے۔ ایرانی مندوب نے کہا کہ اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں سیکڑوں ایرانی شہری شہید اور […]