اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکا کو جنگ میں گھسٹینے کی شاطرانہ چال چلتے ہوئے کہا آج تل ابیب کی باری ہے تو کل نیویارک کی ہوگی، ایران کو امن مذاکرات میں دلچسپی نہیں ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ کسی بھی قسم کے امن مذاکرات کو رد […]
اسرائیلی جارحیت کے جواب میں ایران نے بڑی کارروائی شروع کردی ہے۔ اسرائیل پر پھر میزائل داغ دیے، حملے کے بعد حیفہ میں سائرن بج اٹھے۔ اسرائیل نے شہریوں کو پھر پناہ گاہوں میں جانے کا کہہ دیا۔ ایران نے تبریز کے علاقے میں اسرائیل کا ایک اور F-35 طیارہ مار گرایا ہے ایرانی ذرائع […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جی سیون اجلاس کے موقع پر اسرائیل کو پھر تھپکی دے ڈالی اور ایران پر60 دن ضائع کرنے کا الزام لگا دیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا ایران نے ہم سے ڈیل نہیں کی۔ اسرائیل بہت اچھا کام کررہا ہے۔ ایران یہ جنگ نہیں جیت رہا۔ ایران کو چاہئے کہ ڈیل […]
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایران پر حملہ کرکے زیادتی کی ہے، ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے اسرائیل کی جانب سے ایران پر حالیہ حملوں کی شدید […]
ایران کے حملوں سے اسرائیل بوکھلا گیا، تہران پرایک بارپھرمیزائل داغ دئیے۔ اسرائیلی حملے میں ایران کے سرکاری ٹی وی کی عمارت کونشانہ بنایا گیا۔ حملہ براہ راست نشریات کے دوران کیا گیا۔ خبروں کے دوران ملبہ اینکر پرآگرا۔ عرب میڈیا کے مطابق سرکاری ٹی وی نے حملے کی زد میں ہونے کی تصدیق کردی۔ […]
سینیٹ اجلاس میں حکومت کو سخت تنقید کا سامنا رہا، اپوزیشن نے بجٹ کو امیر پرور اور غریب کش قرار دے دیا اور حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے معاشی مشکلات، قومی پالیسیوں اور پارلیمانی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کیا۔ سینیٹ اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں حکومت کے […]
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے پارلیمان میں خطاب کے فوری بعد پاکستان کے حق میں نعرے بلند ہو گئے۔ ایران کے صدر نے پارلیمنٹ میں اپنے خطاب میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف شدید احتجاج کیا اور حمایت پر برادر مسلم ملک پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا۔ ایرانی سفارت خانے کی جانب سے سوشل […]
ملائیشیا میں جاری نیشنز ہاکی کپ کے ایک سنسنی خیز میچ میں پاکستان نے جاپان کو 2-3 سے شکست دے دی۔ جاپان کے خلاف میچ کے دوران پاکستان کی جانب سے علی غضنفر نے پہلے کوارٹر میں گول اسکور کر کے ٹیم کو برتری دلائی جبکہ تیسرے کوارٹر میں رانا وحید نے ایک اور گول […]
ایران اور عراق سے 428 پاکستانی زائرین، طلبا اور دیگر افراد وطن واپس پہنچ گئے، بصرہ سے 2 فلائٹس اسلام آباد اور کراچی پہنچیں جبکہ ایران سے پاکستانی تفتان بارڈر کے زریعے وطن پہنچے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ عراقی ایئرویز کے ذریعے بصرہ سے کراچی اور اسلام آباد کے لیے […]
لاہور پولیس نے سندر کے علاقے سے اغوا ہونے والے 2 ماہ کے بچے کو بازیاب کرا کر ورثاء کے حوالے کردیا جبکہ ملزمہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور پولیس نے سندر کے علاقے سے اغوا ہونے والے دو ماہ کے بچے کو کامیابی سے بازیاب کرا لیا ہے اور ملزمہ کو گرفتار […]