پاک بھارت کشیدگی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پھر بیان سامنے آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت تنازعے میں جنگ بندی کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے، کہا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ روکنے میں ان کا کردار بہت بڑا تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ”میرے خیال سے جنگ روکنے پر پوری ریپبلکن پارٹی […]

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے اچانک عہدے سے استعفیٰ دے دیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان محمد یوسف نے اپنا استعفیٰ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو بھجوادیا جبکہ ان کا مؤقف ہے کہ نجی مصروفیات کی وجہ سے وہ اب مزید وقت نہیں دے سکتے۔ محمد یوسف نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بیٹنگ […]

خیبرپختونخوا حکومت نے نئے مالی سال کا بجٹ عمران خان کی مشاورت سے مشروط کردیا

خیبر پختونخوا حکومت نے نئے مالی سال 26-2025 کے بجٹ کی منظوری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی مشاورت سے مشروط کردی اور کہا کہ بجٹ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا تاہم اس کی منظوری پیٹرن ان چیف کی مشارٹ سے مشروط ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین […]

ارکان پارلیمان کی تنخواہ سالہا سال نہیں بڑھتیں، ایک دفعہ اضافہ ہوا تو بھونچال آگیا، علی پرویز ملک

وزیراعظم کے معاون خصوصی اور منسٹر انچارج برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کا پروگرام روبرو میں بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا میں ایک انڈسٹریل پالیسی لے کر آ رہا ہوں وزیراعظم کے نظریے کے مطابق جس سے ملک میں استحکام ائے گا یہ پانچ سال کی پالیسی ہوگی یہ پالیسی جولائی میں آئے […]

بھارتی طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے مسافر کا بیان سامنے آگیا

احمد آباد طیارہ حادثے میں ایک مسافر معجزانہ طور پر بچ گیا۔ 38 سالہ وشواس کمار نے بروقت ایمرجنسی گیٹ سے چھلانگ لگا دی۔ ایک خاتون دس منٹ تاخیر سے ائرپورٹ پہنچنے پر جہاز میں سوار نہ ہوسکیں ۔ حادثے میں ہاسٹل میں مقیم پانچ طلبا ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ زندہ بچ جانے والے […]

لاہور میں ایک اور مبینہ مقابلے میں 2 زیر حراست ملزمان ہلاک

لاہور میں ایک اورمبینہ مقابلے میں دو زیر حراست ملزمان ہلاک ہوگئے، اس بار بھی پولیس اہلکاروں کا بال بھی بیکا نہ ہوا۔ ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے، پولیس کا وہی پرانا موقف۔ لاہور میں ایک اورمبینہ مقابلے میں دو زیر حراست ملزمان ہلاک ہوگئے، اس بار بھی پولیس اہلکاروں کا بال […]

وزیراعظم کی اماراتی صدر سے ملاقات، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی ہے، جس میں سرمایہ کاری اور دو طرفہ تعاون مزید مستحکم بنانے پر گفتگو ہوئی جبکہ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے متحدہ عرب […]

وسیم اکرم نے نیاز اسٹیڈیم میں نصب اپنے مجسمے پر آخر کار خاموشی توڑ دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان کے نام سے مشہور وسیم اکرم نے بلآخر اپنے مجسمے پر خاموشی توڑدی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم کا حیدر آباد کے نیاز اسٹیڈیم میں لگے اپنے مجسمے سے ردعمل سامنے آگیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر […]

سپریم کورٹ بار نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دے دیا

سپریم کورٹ بار نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے ٹیکس عوام اور کاروباری طبقے پر مہنگائی کا مزید بوجھ ڈالیں گے، بجٹ نے مہنگائی میں غریب عوام کو مزید غیرمحفوظ کردیا۔ سپریم کورٹ بار کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ […]

کراچی کی ٹرانسپورٹ برادری نے بھی بجٹ کو مسترد کردیا

کراچی کی ٹرانسپورٹ برادری نے بھی بجٹ کو مسترد کردیا، ٹرانسپورٹرز کی جانب سے طلب کیے جانے والے ہنگامی اجلاس میں سروسز سیکٹر میں ود ہولڈنگ ٹیکس شرح بڑھانے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ سروسز سیکٹرمیں ود ہولڈنگ ٹیکس شرح بڑھانے پر گڈز ٹرانسپورٹرز کراچی کا اجلاس ہوا، زوم اجلاس میں ملک بھر سے […]