نیتن یاہو کو آج بڑی سبکی کا خدشہ ہے۔ اسرائیلی پارلیمنٹ کی تحلیل کے لیے ابتدائی ووٹنگ آج ہوگی۔ اسرائیلی وزیراعظم کے اپنے اتحادی بھی مخالف ہوگئے، نیتن یاہو کی ووٹنگ مؤخر کرانے کی سرتوڑ کوششیں جاری ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن نیاہو کو پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے لیے ووٹ کا […]
جدہ سے حاجیوں کو لے کر پہلی حج پرواز کراچی پہنچ گئی۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر پہلی حج پرواز واپس آگئی، ایئر بلیو کی پہلی حج پرواز جدہ سے 146 عازمین حج کو لے کر کراچی پہنچی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر مذہبی امور ریاض حسین شاہ شیرازی نے حجاج کرام کا استقبال کیا […]
حکومت کی جانب سے بجٹ 2025-26 میں یو ٹیوب اور سوشل میڈیا سے ہونے والی آمدنی پر بھی ٹیکس ادا کرنا ہوگا، نیا قانون آگیا، ٹیکس پر ماہ کی 7 تاریخ تک حکومت کے خزانے میں جمع کرانا ہوگا جبکہ ٹیکس جمع نہ کرانے کی صورت میں جرمانہ بھگتنا ہو سکتا ہے۔ سوشل میڈیا سے […]
کراچی کے علاقے سرجانی تیسرٹائون میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی، موٹر سائیکل پر سوار شلوار قمیض میں ملبوس دو ملزمان اسلحہ کے زور پر شہریوں سے پانچ موبائل فونز اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی تیسر ٹائون میں دن دیہاڑے […]
آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس 19 جون کو طلب کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 19 جون کو طلب کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس دوپہر 2 بجے […]
پنجاب اسمبلی میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق قرارداد جمع کرادی گئی جبکہ قرارداد پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی نے جمع کرائی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے، ایڈ ہاک الاؤنسز کو بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے اور ہاؤس رینٹ […]
کراچی کے علاقے ایرانی کیمپ میں منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے اس آپریشن کے دوران منشیات فروشوں کے متعدد ٹھکانے مسمار کیے اور کئی ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق مستوئی کے مطابق اس آپریشن میں تین ڈی ایس پی، ڈسٹرکٹ […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے موجودہ قومی سلیکشن کمیٹی کو برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلیوں کی افواہیں دم توڑ گئیں، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی سلیکشن کمیٹی کو برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق قومی سلیکشن […]
پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے شرجیل میمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں آپ اچھا سسٹم لے آئے ہیں تو چلیں شاباش اب کراچی کا کوڑا تو اٹھالیں، متکبر اور غرور سے بھرے وہ لوگ ہیں جو دو ٹرم اور تین ٹرم سے اقتدار انجوائے کر رہے ہیں اور […]
وزیراعظم شہباز شریف نے مئی 2025 کے دوران ترسیلات زر میں اضافے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ حکومت پر سمندر پار پاکستانیوں کے اعتماد کا ثبوت ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ رواں مالی سال ترسیلات زر کی مد میں 34.9 ارب […]