سوات کےعلاقہ شاہ ڈھیری میں بارات والی کوچ گہری کھائی میں جا گری، حاددثے میں 2 افراد جاں بحق، درجن سے زاید افراد زخمی ہو گئے۔ سوات تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیری میں بارات میں شامل کوچ بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ بچوں […]
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بجٹ اجلاس شروع ہوگیا، جس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بجٹ 26-2025 پیش کررہے ہیں۔ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 بجے طلب کیا گیا تھا تاہم اجلاس تقریباً آدھے گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا، وزیراعظم شہبازشریف بجٹ اجلاس میں پہنچ گئے، اس موقع پر قومی […]
پاکستان کے اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت نے تحقیقات کے بغیر پاکستان پر الزام تراشی کی، بھارت کی طرف سے یہ اقدامات علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے خطرناک نتائج کا باعث بن سکتے ہیں، بھارتی حملے اور سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ […]
کراچی میں چینی قونصلیٹ حملہ کیس میں تفتیشی افسر تین ماہ میں کسی ایک بھی گواہ کو پیش نہ کرسکا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے اظہار برہمی کیا اور آئندہ سماعت پر گواہوں کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداددہشت گردی عدالت میں چائنیز قونصلیٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر گزشتہ 3 […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کے مقدمے میں گرفتار ملزمان سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی نے ضمانت کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کے کیس میں ملزم سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی نے ضمانت کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے درخواست […]
جنوبی جنگلات اور مرجان سے بھرپور سمندری علاقوں میں موجود جانور اکثر نہایت شوخ اور دلکش رنگوں میں نظر آتے ہیں، جیسے طوطے کے قوس قزح جیسے رنگ یا مرجانوں کے درمیان چمکتے نیلے، پیلے اور نارنجی مچھلیاں۔ لیکن آخر کیوں یہ جانور اتنے رنگین ہوتے ہیں؟ ماہر حیاتیات آسکر پویبلا کے مطابق، جانور رنگوں […]
وفاقی بجٹ میں کراچی کیلئے اہم ترقیاتی منصوبوں پر اربوں روپے کے فنڈز مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق کراچی بلک واٹر سپلائی منصوبے کیلئے 8 ارب 20 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جس کا مقصد شہر کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی بہتر بنانا […]
یقین کرنا مشکل ہے، مگر سچ ہے! جنوبی کیرولائنا کے شہر مرٹل بیچ کے ’سپلنٹر سٹی ڈِسک گالف کورس‘ میں ایک شارک اچانک آسمان سے آ گری۔ یہ واقعہ پچھلے دنوں اُس وقت پیش آیا جب ایک شخص گالف کھیل رہا تھا۔ علاقے میں پہلے بھی سانپ، ریکون، مگرمچھ وغیرہ دیکھے جا چکے ہیں، مگر […]
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی پی ٹی آئی کے پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ سے متعلق پراسیکیوشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ پولیس نے عدالت کو آگاہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی نے ایک بار پھر پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کروانے سے انکار کر دیا ہے۔ […]
بجٹ 2025-26 قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے سے قبل اسلام آباد میں وفاقی کابینہ اجلاس کیلئے پہنچنے والے اراکین کے آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق اہم بیانات سامنے آئے ہیں۔ عون چوہدری نے اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں عوام کو بہت اچھا ریلیف ملے گا، […]