نریندر مودی کے ”وکست بھارت“ اور ”سب کا وکاس“ جیسے دعووں کی حقیقت ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے ریسرچ ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین پروفیسر ایم وی راجیو گوڈا نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے 2024 کے منشور اور پچھلے گیارہ برسوں کے حکومتی وعدوں کو ”جھوٹ کا پلندہ“ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت گیر امیگریشن پالیسیوں کے خلاف ریاست کیلیفورنیا میں پُرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔ لاس اینجلس میں مظاہرین نے گاڑیاں نذر آتش کر دیں، جبکہ پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپوں کے نتیجے میں 200 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ امن و امان کی صورتحال قابو […]
قاسم آباد کے علاقے میں ون فائیو پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم ملزمان نے دیسی ساختہ بم سے حملہ کیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان چیک پوسٹ پر بم پھینکنے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی […]
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تازہ ڈرون اور فضائی حملوں میں مزید 13 فلسطینی شہید ہو گئے، جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں شہدا کی تعداد 50 ہو گئی ہے۔ عرب و عالمی خبر ایجنسیوں کے مطابق کم از کم 400 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں خواتین اور بچے […]
پاکستان ویمنز کرکٹ کے لیے ایک تاریخی اور قابلِ فخر لمحہ آگیا۔ قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹرز کے ہال آف فیم میں شامل کر لیا ہے۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹر بن گئی ہیں۔ ثنا میر کو […]
غزہ کی محصور آبادی کے لیے امداد لے کر جانے والی فریڈم فلوٹیلا اسرائیلی جبر و ستم کا نشانہ بن گئی۔ اسرائیلی بحریہ نے بین الاقوامی سمندری حدود میں امدادی کشتی پر قبضہ کر کے اُسے زبردستی اسرائیلی بندرگاہ ”ایش ڈوڈ“ منتقل کر دیا۔ کشتی میں موجود تمام 11 کارکن اس وقت اسرائیلی قید میں […]
ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے بڑے صوبے میں بلدیاتی نظام نہ ہونا زیادتی ہے، افسوس وزیر اعلیٰ پنجاب کو کبھی گٹر کھلوانے، کبھی صفائی کروانے خود آنا پڑتا ہے۔ عیدالاضحیٰ پر سندھ کے بلدیاتی نمائندوں نے بھرپورکام کیا۔ ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا ہے […]
ساڑھے 17 ہزار ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے منظوری کے بعد بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، دفاع کے لیے 2 ہزار 414 ارب روپے، ترقیاتی منصوبوں پر ایک ہزار 65 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے جبکہ گریڈ ایک سے […]
فاقی بجٹ 2025-26 میں چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 18 فیصد کرنے کی سفارش دی تھی، تاہم آٹو موبیل پالیسی 2021-26 کے تحت اس تجویز کو منظور نہیں کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
کراچی میں مدراس چوک کے قریب ڈکیتی کرتے ملزمان کو شہری نے گاڑی تلے روند دیا۔ ملزمان فرار ہونے لگے تو کار سوار نے اپنی پستول سے گولیاں بھی چلائیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں مدراس چوک پر ڈکیتی کرتے ملزمان کو شہری نے گاڑی تلے روند دیا۔ ملزمان فرار ہونے لگے تو کار سوار […]