غزہ میں اسرائیلی جارحیت عید پر بھی نہ تھمی، مزید 42 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی جارحیت عید پر بھی نہ تھم سکی، عید الاضحیٰ کے موقع پر شہید فلسطینیوں کی تعداد 42 ہوگئی۔ النصر اور الشفا اسپتال میں سولہ سولہ اور الاہلی اور الاقصیٰ میں پانچ پانچ لاشیں لائی گئیں ہیں، غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 54 ہزار 677 ہوگئی۔ غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے […]

دنیا بھر میں عید الاضحیٰ کیسے منائی جارہی ہے؟

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عید الاضحیٰ جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مسلمان عید قرباں مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منارہے ہیں، مختلف مقامات پر عید کے اجتماعات ہوئے۔، تاہم مودی سرکار نے کشمیری مسلمانوں کو تاریخی جامع مسجد اور عیدگاہ میں عید کی نماز […]

عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، 3 کمسن بچے جاں بحق

خان پور میں عید الاضحیٰ کے روز خوشیاں غم میں بدل گئیں جب دو الگ الگ واقعات میں تین کمسن بچے جاں بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے۔ پہلا واقعہ مسن آباد، اڈا ظاہر پیر کے قریب پیش آیا جہاں دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ اس حادثے کے نتیجے میں دو کمسن […]

عید کے موقع پر پاک فوج کے شہدا کے لواحقین کے جذبات سے بھرپور پیغامات

پاک فوج کے جانباز سپوتوں نے وطنِ عزیز کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ عید کی خوشیاں شہداء کی قربانیوں کی مرہونِ منت ہیں، جنہوں نے اپنی جان دے کر ہمیں یہ دن آزادی اور امن سے منانے کا موقع دیا۔ عید کے اس موقع پر ہمیں نہ صرف شہداء کو، بلکہ اُن […]

اڈیالہ جیل میں نمازِ عید: عمران خان شرکت نہ کرسکے

راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر دو نمازعید کے اجتماعات منعقد ہوئے۔ نمازعید مرکزی جامع مسجد اور امام بارگاہ میں ادا کی گئی۔ تاہم بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر نماز عید ادا نہ کرسکے۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو […]

ملک کی سیاسی قیادت نے کہاں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی؟

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و خروش، روحانی عقیدت اور سنتِ ابراہیمی کی پیروی کے جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر اہم شخصیات نے بھی نمازِ عید ادا کی اور ملک کی سلامتی و ترقی کے لیے خصوصی دعائیں مانگیں۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ایوانِ صدر اسلام آباد […]

بھارت اور پاکستان جنگ کے اگلے مرحلے میں جوہری ہتھیار استعمال کر سکتے تھے، ٹرمپ کا انکشاف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت اور پاکستان جنگ کے اگلے مرحلے میں جوہری ہتھیار استعمال کر سکتے تھے۔ امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ روس ڈیل نہیں کر رہا۔ انہوں نے پیوٹن کو یوکرین میں بمباری کی وجہ قرار دیا۔ ان کا یہ […]

فیصل آباد میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، عید پر 3 افراد قتل

فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ میں عید کے موقع پر دیرینہ دشمنی کے تنازعے پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے موٹرسائیکل سوار تین افراد کو قتل کر دیا۔ قتل شدگان میں محمد خان، ناصر اور تقی عباس شامل ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتولین مویشی منڈی سے واپس گھر جا رہے تھے کہ […]

آلائشیں اٹھانے کی سروس کے کوئی چارجز نہیں، میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کے تمام ٹاؤنز میں آلائشیں اٹھانے کے لیے پوائنٹس بنائے گئے ہیں، جہاں سے عملہ شہریوں کے گھروں سے آلائشیں جمع کرے گا۔ انہوں نے بتایا کہ کوشش ہے شہر کے کسی بھی شہری کو کویٔی مشکل پیش نہ آئے اور آلائشیں اٹھانے کی یہ سروس […]

صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد، قربانی، ایثار اور اتحاد کا پیغام

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے اور عید کو ایمان، قربانی اور بھائی چارے کے جذبے کو زندہ کرنے کا دن قرار دیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ عیدالاضحیٰ ہمیں […]