چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان سفیروں کی تقرری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان اعتماد اور تعاون میں اضافہ ہوگا، دونوں ممالک میں تعلقات کے فروغ سے خطے میں امن آئے گا۔ چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان سفارتی تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم کرتے ہوئے […]
بھارت کی ناکام عسکری حکمت عملی اور آپریشن ”سندور“ کی سبکی کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو عوامی سطح پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پر ہزاروں بھارتی شہریوں نے مودی کو ”غدار“ قرار دیتے ہوئے اس کی خارجہ پالیسیوں پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ خاص طور پر چین کو بلانے پر […]
وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے ملاقات کی، جس میں آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ پر مشاروت کی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے کنوینر متحدہ قومی موومنٹ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر قیادت ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ وفد میں وفاقی وزیر برائے قومی صحت […]
کراچی کے علاقے اورنگی کا 23 سالہ نوجوان نیگلیریا فاولری سے جاں بحق ہوگیا، نجی اسپتال میں زیر علاج نوجوان 3 جون کو انتقال کرگیا تھا، مریض میں 28 مئی کو علامات ظاہر ہوئیں یکم جون کو مریض میں نیگلیریا فاولری کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں نگلیریا سے ایک اور […]
ملک میں گدھوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا، رواں سال 1 لاکھ 9 ہزار اضافے سے ملک میں گدھوں کی تعداد بڑھ کر 60 لاکھوں 47 ہزار ہوگئی۔ ادارہ شماریات نے ملک میں مختلف جانوروں اور مویشیوں کی تعداد کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جس کے مطابق ملک میں گدھوں […]
دنیا کو بھارت کا مکروہ چہرہ دکھانے کے لیے پاکستانی مشن سرگرم ہوگیا، پاکستان کے اعلیٰ سطح کے سفارتی وفد کی قیادت کرنے والے بلاول بھٹو زرداری نے عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں دہشت گردوں کے خلاف انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) اور بھارتی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالسز ونگ (را) کے مل کر […]
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ مٹھی بھر دہشت گردوں کی عدم استحکام کی مذموم کوششیں ناکام ہوں گی، بلوچستان سے فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اسلام آباد میں نیوزپریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت فرسٹریشن کا شکار […]
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا پہلگام واقعہ فالس فلیگ آپریشن تھا، بھارت دنیا کے سامنے ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا، بھارت نے ثبوت نہ دیے بلکہ جارحیت کا ثبوت دیا، پاکستان نے تناؤ کم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی، امریکی صدر نے ثابت کیا وہ امن کے پیامبر ہیں، […]
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل شیخ وقاص اکرم نے سمبڑیال کے حالیہ ضمنی انتخاب کو بدترین دھاندلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سمبڑیال الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نتائج مسترد کرتے ہیں، پنجاب میں پرامن احتجاج کریں گے، الیکشن سے قبل اور دوران منظم انداز میں غنڈہ گردی، بدمعاشی اور انتظامی بے ضابطگیوں کا […]
بھارتی شہر بنگلورو میں آئی پی ایل کی جیت کا جشن سوگ میں بدل گیا، رائل چیلنجر بنگلورو (آر سی بی) کی وکٹری پریڈ میں بھگدڑ مچنے سے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی جیت کا جشن اس وقت قیامت خیز سانحے میں بدل گیا جب رائل […]