محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ خیبرپختونخوا میں بھی […]
ناردرن بائی پاس پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار دو نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ حادثے کے بعد ٹریلر ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 19 سالہ […]
امریکہ کی ریاست کولوراڈو میں اسرائیل کی حمایت میں نکلنے والے گروپ پر ایک نامعلوم شخص نے حملہ کردیا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کولوراڈو کے شہر بولڈر میں حملے میں 6 افراد زخمی ہوئے جبکہ حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے۔ واقعے کی متعدد ویڈیوز […]
سیالکوٹ کے صوبائی حلقہ پی پی 52 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کی امیدوار حنا ارشد نے 78 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کرکے واضح برتری سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ان کے مدمقابل پاکستان تحریک انصاف (پی […]
کراچی کے پوش علاقے کلفٹن بوٹ بیسن سگنل کے قریب فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق نوجوان کے اہلِ خانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ مقتول کو کسٹم اہلکاروں نے گاڑی کا تعاقب کرتے ہوئے براہ راست گولی مار کر قتل کیا۔ اہلِ خانہ کے مطابق واقعہ […]
بنگلہ دیش نے جماعت اسلامی کی رجسٹریشن بحال کر دی، جس سے اسے انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی ہے، یہ فیصلہ ایک دہائی سے زائد عرصے بعد سامنے آیا ہے، جب اس کی رجسٹریشن سابق حکومت نے منسوخ کر دی تھی۔ اس فیصلے کے بعد جماعت اب دوبارہ الیکشن میں حصہ لینے […]
تیسرے ٹی 20 میں پاکستان نے محمد حارث کی 46 گیندوں پر 107 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی20 سیریز کے آخری اور تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے […]
اداکار اور ٹی وی میزبان یاسر حسین کا کہنا ہے کہ بچے زیادہ ہونے چاہئیے اور ساتھ ہی کہا کہ جس حساب سے لوگوں کے وسائل ہیں اس حساب سے بچے بھی زیادہ ہونا چاہئیے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زیادہ بچوں سے متعلق اپنی پسندیدگی ظاہر […]
لاہور میں اے ایس آئی کے بیٹے نے باٹا پور میں فائرنگ کر کے اپنی رشتے دار خاتون اور اس کی بیٹی کو قتل کردیا۔ دہرے قتل کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث ملزم کی شناخت سجاول کے نام سے ہوئی ہے جو مقتولین کا قریبی رشتہ دار ہے۔ قتل […]
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف طبی معائنے کے لیے لندن پہنچ گئے۔ پارٹی ذرائع نے بتایا کہ لندن روانگی کے لیے سابق وزیراعظم نوازشریف جاتی عمرہ سے اولڈ ایئرپورٹ پہنچے اور پھر لاہور سے خصوصی پرواز کے ذریعے لندن روانہ ہوئے۔ تاہم اب نواز شریف لندن پہنچ گئے ہیں، ان کے […]