بھارت عالمی سطح پر ٹرمپ کی ثالثی کی کوششوں کو جھٹلانے لگا، بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما ششی تھرور نے حالیہ بیانات میں ٹرمپ کے ثالثی کردار کو یکسر مسترد کر دیا کہا بھارت نے پاکستان کے ساتھ ٹرمپ کی ثالثی کے ذریعے کسی بات چیت پر کبھی اتفاق نہیں کیا۔ کانگریس کے رہنما […]
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے ججز جسٹس جمال خان مندو خیل اور جسٹس نعیم اختر افغان نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل درست قرار دینے پر تفصیلی اختلافی فیصلہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ فوجی افسر کا کام نہیں کہ وہ مجرمان کو سزائیں دے، فوج کا کام […]
کراچی میں سفاکی کی انتہا، سات ماہ کی معصوم بچی کی بالیاں نوچ کر گٹر میں پھینک دیا۔ ورثاء نے اگلے روز گٹر سے نکالا۔ پولیس کے مطابق ابراہيم حیدری کے گٹرمیں پانی کم ہونے کےباعث بچی زندہ رہی۔ پولیس نے دو افراد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔ شہر قائد کے علاقے […]
عازمین حج کی روانگی کا آخری دن آن پہنچا، وزارت مذہبی امور اور حج آپریٹرز کے ایک دوسرے پر الزام دھرے رہ گئے جبکہ نقصان 67 ہزار عازمین حج کا ہوگیا۔ پاکستان سے عازمینِ حج کی روانگی کا عمل اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے تاہم اس سال ملکی تاریخ کا افسوسناک واقعہ […]
عید الضحیٰ پر ایک 2 نہیں پوری 4 چھٹیاں ہوں گی! وزیراعظم شہباز شریف نے 4 سرکاری چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے لیے تعطیلات کا اعلان کردیا، وزیراعظم نے 4 دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ ملک بھر میں جمعہ 6 جون سے پیر 9 جون […]
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی سفر حج پر روانگی کے باعث سپریم کورٹ کے جج جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس جمال مندوخیل نے جسٹس منیب اختر سے بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف لیا، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی، جس […]
ڈیجیٹل کرنسی کو ریگولیٹ اور ضوابط طے کرنے بارے پاکستان کرپٹو کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گیا جس میں ڈیجیٹل کرنسی اورپاکستان میں کرپٹو کے متعلق قانونی فریم ورک پر غور ہوگا۔ ڈیجیٹل کرنسی کو ریگولیٹ اور ضوابط طے کرنے سے متعلق اجلاس 2 جون کو طلب کر لیا گیا۔ پاکستان کرپٹو کونسل کا […]
پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑا بریک تھرو ہوا ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے افغانستان میں سفیر کی تعیناتی کا اعلان کردیا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ 19 اپریل کو ان کے کابل دورے کے بعد سے […]
ہانگ کانگ میں ثالثی کی بین الاقوامی تنظیم کیلئے دستخط کی تقریب سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے خطاب میں کہا ہے کہ کشمیر و فلسطین پر قبضے علاقائی امن کیلئے خطرہ بن چکے ہیں۔ چین کو تقریب کی میزبانی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ آئی او ایم ای ڈی سے متعلق کنونشن میں شرکت […]
کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری سے گزشتہ روز لاپتہ ہونے والی کمسن بچی کو گٹر سے زندہ حالت میں برآمد کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق بچی کے کانوں سے بالیاں اتار لی گئیں، جس سے شبہ ہے کہ واقعہ ڈکیتی یا اغوا کی کوشش کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ […]