لنکن پریمئیر لیگ کی فرنچائز گال مارولز کے مالک اور بھارتی شہری پریم ٹھاکر کو میچ فکسنگ کے الزام میں 2 سال کیلئے جیل اور 10 سال کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا میں کھیلوں میں جرائم کی روک تھام کے ایکٹ کے تحت پریم ٹھاکر کو خود […]
مائیکرو فائبر تولیے گھر کی صفائی کے لیے بہترین اشیاء میں شمار ہوتے ہیں۔ یہ کھڑکیوں پر نشان نہیں چھوڑتے، دھول کو مؤثر طریقے سے جذب کرتے ہیں اور چھونے میں نہایت نرم ہوتے ہیں۔ تاہم، ان کی کارکردگی برقرار رکھنے کے لیے انہیں وقتاً فوقتاً صاف کرنا ضروری ہے۔ اگر آپ انہیں عام کپڑوں […]
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے بھرپور اور مؤثر جواب کے بعد بھارت کو سرحد پر تعینات اپنی افواج کی تعداد کم کرنا پڑی ہے، اور ہم 22 اپریل سے پہلے والی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کو […]
انسداد دہشت گردی کی عدالت اسلام آباد نے 9 مئی تھانہ رمنا حملے کے مقدمے کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے عبد الطیف سمیت 11 ملزمان کو مجموعی طور پر 15 سال 4 ماہ قید اور جرمانے کی سزا سنادی ہے۔ جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی […]
دنیا میں ہر سال لاکھوں انسان صرف ایک چھوٹے سے انسیکٹ یعنی ’مچھر‘ کے ذریعے پیدا کی گئی بیماریوں کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق صرف سال 2023 میں 26 کروڑ سے زائد افراد ملیریا سے متاثر ہوئے جبکہ تقریباً 6 لاکھ اموات رپورٹ ہوئیں۔ اگرچہ ملیریا […]
تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں گلیشیئرز کے تحفظ سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں عالمی ماحولیاتی چیلنجز پر گفتگو ہوئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گلیشیئرز کے تحفظ پر زور دیا اور اس اہم موضوع پر کانفرنس کے انعقاد پر تاجک صدر کو مبارکباد پیش کی۔ […]
سعودی عرب کی جانب سے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان سمیت 14 ممالک کے شہریوں کیلئے تمام ویزے بند کر یے گئے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے 14 ممالک کے شہریوں کے لیے ’بلاک ورک ویزا کوٹہ‘ کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام ممکنہ طور پر متعدد […]
کبھی کبھی قسمت یوں بھی مہربان ہوتی ہے۔ ایک خوش قسمت امریکی جوڑے نے اپنی شادی کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر 20 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت کر اس موقع کو خاص بنادیا۔ مشیگن کی 44 سالہ خاتون نے بتایا کہ ان کے لئے آج کا یہ دن حیرت انگیز واقعے سے بھرپور ہو […]
آسان حساب کتاب ہو یا کسی نئے دوست کو کیا میسج بھیجنا ہے، بعض کام انسان کو الجھن میں ڈال دیتے ہیں۔ اب سائنسدانوں نے ایسا آلہ تیار کر لیا ہے جو اس ذہنی مشقت کو پہچان سکتا ہے، ایک ”الیکٹرانک ٹیٹو“ جو پیشانی پر چپکایا جاتا ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کی یونیورسٹی آف آسٹن […]
شہر قائد ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، محکمہ موسمیات نے درجہ حرارت میں مزید اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم شدید گرم اور خشک رہے گا اور درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا […]