اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پی ٹی آئی کو خبردار کیا ہے کہ عدم اعتماد کے وقت ان کے 20 سے 25 ارکان ساتھ چھوڑ سکتے ہیں۔ انہوں نے محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے مجوزہ ”غنڈہ ایکٹ“ کی کھل کر مخالفت کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ وہ ایسے کسی […]
کراچی میں کورنگی ساڑھے تین نمبر کے علاقے میں ڈاکوؤں اور شہری کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک اور معصوم جان ضائع ہوگئی۔ ڈاکوؤں کی گولی کا نشانہ بننے والی دس سالہ عارفہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ڈاکو واردات کے بعد فرار ہو […]
برطانوی شہر لیورپول کے سٹی سینٹر میں پریمیئر لیگ ٹائٹل جیتنے کی خوشی میں منعقدہ جشن کے دوران ایک ڈرائیور نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی جس میں کم از کم 50 افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے 27 کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق 53 سالہ برطانوی ڈرائیور کو […]
وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ اور علاقائی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ اعلامیے کے مطابق پیر کے روز وزیراعظم شہباز شریف کی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں نائب […]
پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کی جانب سے حالیہ دنوں راجستھان میں عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران دیے گئے بے بنیاد، اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ الزامات کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کر دیا ہے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ اشتعال انگیز بیان پر پاکستان نے شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کے […]
متحدہ عرب امارات کے ماہرین آثارِ قدیمہ نے قرآن پاک میں بیان کردہ قدیم قوم عاد کے تباہ شدہ شہر ارم ذات العماد کے آثار دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ خلیفہ یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والی تحقیقاتی ٹیم نے بتایا کہ انہیں وہاں کئی عمارتوں کے آثار، انسانی رہائش کے شواہد اور دیگر نوادرات […]
پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل 10 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا اور ساتھ ہی فائنل جیت کر کروڑوں روپے کی انعامی رقم بھی حاصل کرلی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں لاہور قلندرز […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے کل اڈیالہ جیل میں کون کون ملاقات کرے گا؟ پی ٹی آئی کی جانب سے فہرست بھجوا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی سے کل جیل میں ملاقات کا دن ہے، پاکستان […]
اداکارہ مشی خان نے گزشتہ روز ماہرہ خان کو لندن میں بدسلوکی اور ہراسانی کا نشانہ بنائے جانے پر وہاں کی انتظامیہ اور مقامی لوگوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مشی خان نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ ماہرہ خان جو ہماری سپر اسٹار ہیں، ان کے […]
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی کشیدگی کے دوران پاکستان کے ساتھ حمایت کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایران کے نیوکلیئر پروگرام کی حمایت کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ پاکستان پر امن ملک ہے اور ہمسائیہ ملک سے پانی کے مسئلے، تجارت اور انسداد دہشتگردی کے معاملے پربات چیت کےلیے تیار […]