ارجنٹینا کے سینما ہال میں ”فائنل ڈیسٹنیشن“ دیکھتے ہوئے خوفناک حادثہ

سینما ہال میں ہارر فلموں کا تجربہ اکثر سنسنی خیز اور پرجوش ہوتا ہے، خاص طور پر جب وہ تھری ڈی یا سیون ڈی میں ہو، مگر ارجنٹینا کے شہر لا پلاٹا میں ایک خاتون کے لیے ”فائنل ڈیسٹنیشن: بلڈ لائنز“ کی تھری ڈی اسکریننگ ایک حقیقی خوفناک تجربہ بن گئی۔ یہ افسوسناک واقعہ سینما […]

مودی کی گودی میں بیٹھے میڈیا کا صحافی سابق را چیف کے ہتھے چڑھ گیا، گالیوں سے تواضع

بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ (R&AW) کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دُلت نے بھارتی گودی میڈیا کے ایک صحافی کو شو کے دوران پاکستان سے متعلق سوال پر غلیظ گالیوں سے نواز دیا۔ ”بھارت رفتار ٹی وی“ کے صحافی جیتیش جیٹھانندانی سے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران جب اُن سے پاکستان کے دورے سے […]

لاہور: نرس پراسرار طور پر ہلاک، لاش ہاسٹل کے کمرے سے برآمد

جنرل اسپتال لاہور کی ایک نرس پراسرار طور پر ہلاک ہو گئی۔ نرس کی لاش اسپتال کے ہاسٹل کے کمرے سے برآمد ہوئی، جس پر پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق ہلاکت کی وجہ فی الحال واضح نہیں ہو سکی۔ اصل […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، انڈیکس میں 950 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران منفی رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس میں 950 پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے دوران مارکیٹ میں مندی کے باعث سرمایہ کار محتاط نظر آئے، اور متعدد شعبوں میں فروخت کا دباؤ غالب رہا۔ انڈیکس 950 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 18 […]

بپاشا باسو کا بڑھا ہوا وزن دیکھ کر صارفین حیران، غیراخلاقی تبصرے

مقبول بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کی حالیہ جِم سے باہر نکلنے کی وائرل تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔ سوشل میڈیا صارفین اداکارہ کا بڑھا ہوا وزن دیکھ کر کافی حیران ہوئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بپاشا باسو کے ہاں 2022 بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کے بعد ان کے […]

پشاور: تارو جبہ میں فائرنگ، خواجہ سرا جاں بحق، ڈرائیور زخمی

پشاور کے نواحی علاقے تارو جبہ میں فائرنگ کے واقعے میں خواجہ سرا وفا جاں بحق جبکہ ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق وفا درگئی میں ایک نجی تقریب میں شرکت کے بعد رات گئے واپس اپنے گھر جا رہا تھا جب نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے […]

بلوچستان میں دہشت گرد رابطوں کیلئے جدید وائرلیس استعمال کر رہے ہیں، سیکریٹری آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا انکشاف

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ بھارت سے جنگ کے دوران پاکستان پر سائبر حملے کیے گئے تاہم پاکستان کی سائبر سیکیورٹی ٹیم نے ان تمام حملوں کو ناکام بنایا۔ پیر کو کمیٹی کا اجلاس چیئرمین امین الحق کی زیر صدارت منعقد ہوا، […]

سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں، جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی کیس کی براہ راست سماعت جاری ہے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 11 رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے، جبکہ درخواست گزار کی جانب سے وکیل مخدوم علی خان دلائل دے رہے ہیں۔ دوران سماعت جسٹس جمال خنا مندوخیل نے ریمارکس دئے […]

ممبئی میں شدید بارشوں سے تباہی، 107 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بھارت کے شہر ممبئی میں شدید بارشوں کے باعث ہونے والی تباہی سے 107 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز ممبئی میں شدید بارش اور کالے بادل چھائے رہے، جس کے باعث شہر میں موسم کافی بگڑ گیا۔ شدید بارشوں کے باعث شہر بھر میں نظام زندگی درہم برہم […]

مائیکروویو-سیف پلاسٹک: کیا یہ آپ کے لیے واقعی محفوظ ہے؟

مائیکروویو اوون ہماری کچن کا چھپا ہوا ہیرو ہے، جو ہمیں کئی بار کھانے کی ہنگامی صورتحال میں بچاتا ہے۔ چاہے وہ رات کے بچ جانے والے بٹر چکن کو دوبارہ گرم کرنا ہو یا تیز تیز نوڈلز پکانا، مائیکروویو نے بے شمار بار ہماری مدد کی ہے، حتیٰ کہ رات کے اندھیرے میں بھی۔ […]