اسلام میں کفر اور حق آپس میں اکٹھے نہیں ہوسکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کی جامعات کے ڈھائی ہزار سے زائد طلبہ نے ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے ساتھ ایک ولولہ انگیز نشست میں شرکت کی۔ ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار اور ملی نغموں کی گونج نے فضا کو جذبہ حب الوطنی سے بھر دیا۔ […]

رستم پاکستان کے فائنلسٹ پہلوان عدنان پر قاتلانہ حملہ

گوجرانوالہ کے علاقے منڈیالہ وڑائچ میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ”رستم پاکستان“ کے فائنل میں پہنچنے والے نامور پہلوان عدنان ٹائراں والا پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ تھانہ کینٹ کی حدود میں پیش آنے والے اس واقعے میں فائرنگ کی گئی تاہم خوش قسمتی سے پہلوان عدنان معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ پولیس […]

جلد کے کینسر کی ابتدائی علامات، جن پر نظر رکھنی بہت ضروری ہے

جلد کا کینسر دنیا بھر میں سب سے زیادہ پھیلنے والی بیماریوں میں سے ایک ہے، جس میں لاکھوں افراد ہر سال متاثر ہوتے ہیں۔ یہ کینسر ابتدائی طور پر معمولی نظر آنے والی جلد کی علامات سے شروع ہو سکتا ہے، جو کہ بغیر کسی خاص توجہ کے نظر انداز کر دی جاتی ہیں۔ […]

چینی چھوڑنے جا رہے ہیں؟ پہلے 5 چیزوں سے خبردار ہوجائیں

آج کے دور میں چینی صرف میٹھے پکوانوں تک محدود نہیں رہی، بلکہ عام استعمال کی اشیاء جیسے کیچپ، بریڈ، ڈبہ بند جوسز، اور یہاں تک کہ ’ڈائٹ‘ کے نام سے بکنے والی مصنوعات میں بھی شامل ہوتی ہے۔ اگر آپ چینی ترک کرنے یا اس کا استعمال کم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو […]

مہمند ڈیم کے دوسرے مرحلے کا افتتاح، پشاور کو روزانہ 300 ملین گیلن پینے کا پانی فراہم ہوگا

پاکستان کے آبی ذخائر کی تاریخ میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا گیا ہے۔ 213 میٹر بلند مہمند ڈیم کے دوسرے فیز کا افتتاح وفاقی وزیر آبی وسائل محمد معین وٹو نے کر دیا۔ یہ ڈیم دنیا کا پانچواں بڑا ”کانکریٹ فیسڈ راک فل“ (CFRD) ڈیم ہے، جو نہ صرف توانائی کے […]

پنجاب میں آندھی و طوفان سے ہلاکتوں اور نقصان پر رپورٹ جاری، 14 افراد جاں بحق، 101 زخمی

صوبہ پنجاب میں شدید آندھی اور طوفانی موسم کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق مختلف اضلاع میں پیش آنے والے واقعات میں 14 شہری جاں بحق اور 101 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ترجمان کے […]

فرانس میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، 1 لاکھ 60 ہزار گھر متاثر

جنوبی فرانس کے شہر کانز اور آس پاس کے علاقوں میں ہفتے کے روز اچانک بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن اُس وقت پیدا ہوا جب دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے کانز فلم فیسٹیول““ کی اختتامی تقریب اور “پالم ڈی آر ایوارڈ کی تیاری عروج پر تھی۔ فرانسیسی حکام کے مطابق یہ واقعہ ممکنہ […]

بنگلہ دیش نے بھارت 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بھارت کے دفاعی ادارے ”گارڈن ریچ شپ بلڈرز اینڈ انجینئرز لمیٹڈ“ (GRSE) کے ساتھ کیا گیا 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر (5 ارب 90 کروڑ پاکستانی روپے) مالیت کا معاہدہ منسوخ کر دیا ہے۔ یہ معاہدہ ایک جدید سمندری ٹگ (Ocean-going Tug) کی تیاری کے لیے جولائی 2024 میں […]

شیفس کچن میں لمبی سفید ٹوپیاں کیوں پہنتے ہیں؟

کچن میں کام کرنے والے شیفس کا لباس نہ صرف ان کی پیشہ ورانہ مہارت کو ظاہر کرتا ہے بلکہ اس کے ذریعے ان کی اہمیت، مقام اور کچن کے اندر نظم و ضبط کی بھی جھلک ملتی ہے۔ ان کی لمبی سفید ٹوپیاں نہ صرف ایک شناخت بن چکی ہیں بلکہ ان کے استعمال […]

بند آنکھوں اور اندھیرے میں دیکھنے کی صلاحیت دینے والے لینس تیار

جدید سائنس اور ٹیکنالوجی نے ہماری زندگیوں کو بہت آسان بنا دیا ہے۔ خاص طور پر دیکھنے کی صلاحیت کو بہتر بنانے کے لیے مختلف ایجادات سامنے آتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں سائنسدانوں نے ایک انقلابی ایجاد کی ہے جو رات کے اندھیرے میں بھی دیکھنے کی صلاحیت فراہم کرتی ہے، اور یہ ایجاد […]