لاہور کے علاقے ڈیفنس اے سے اغوا کی جانے والی خاتون کو 3 بچوں سمیت بازیاب کرا لیا، اغوا میں ملوث خاتون کے سابق شوہرکو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس اے سے اغوا کی جانے والی خاتون کو 3 بچوں سمیت بازیاب کرا لیا گیا ہے، خاتون کے سابق شوہر ملزم ایوب کو […]
کراچی سے لاہورجانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز کو شدید جھٹکے، تیز آندھی نے پرواز کو شدید متاثر کیا۔ پرواز کئی منٹ تک آندھی کی زد میں رہی، طیارے کو جھٹکے بھی لگے۔ مسافروں کی ڈر کے مارے چیخیں نکل گئیں۔ جہاز لینڈنگ پوزیشن میں آ چکا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور […]
ملتان میں نیشنل سائبرکرائم انوسٹیگیشن ایجنسی نے کارروائی کرکے بچوں کی نازیبا ویڈیوزبنا کرڈارک ویب پرفروخت کرنےوالے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ سائبرکرائم انوسٹیگیشن ایجنسی کے مطابق ملتان میں نیشنل سائبرکرائم انوسٹیگیشن ایجنسی نے کارروائی کرکے بچوں کی نازیبا ویڈیوزبنا کرڈارک ویب پرفروخت کرنےوالے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان کے قبضے سے […]
بھارتی پولیس نے ریاست گجرات کے علاقے رن آف کچھ سے طبی رضاکار کو پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق گجرات کے اینٹی ٹیرارزم اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے رن آف کچھ میں متعدد طبی خدمات ادا کرنے والے رضاکار 28 […]
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت کے وزیرِ خارجہ سے اب تک کوئی بات نہیں ہو رہی۔ بھارت نے جھوٹا بیانیہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم کی اہلیہ کی عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں تدفین کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء […]
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 3100 روپے بڑھ کر 3لاکھ 54 ہزار 1 سو روپے کا ہوگیا. رپورٹ کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2658 روپے بڑھ کر 3لاکھ 3 ہزار 583 […]
وزیرٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گاڑیاں جلانے والوں کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات سرکاری مدعیت میں درج کئے جائیں گے کسی کو روڈ بلاک کرنے اور بدمعاشی کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت کے ٹرانسپورٹرز کے درمیان کمشنرہاوس کراچی میں […]
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب سےعشائیہ دیا گیا جس میں صدرمملکت اور وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت نے شرکت کی۔ فیلڈ مارشل نے مسلح افواج کی کوآرڈی نیشن اور کامیابی کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان […]
صوبے پنجاب کے شہر کے نواحی گائوں کنارہ میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر لڑکے اور لڑکی کو قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےنواحی گاؤں کنارہ کے قریب کھیتوں سے لڑکےاور لڑکی کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ پولیس اورریسکیوٹیم نے موقع پرپہنچ کرلاشوں کواسپتال منتقل کردیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے […]
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسلح افواج کے دفاعی بجٹ میں اضافہ کیا جائے گا ۔ بھارتی آبی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے دیا میر بھاشا ڈیم سمیت تمام آبی منصوبے جلد مکمل کریں گے۔ ترجیحی بنیادوں پر فنڈز جاری ہونگے ۔ ایسا قدم نہیں اٹھائیں گے جس سے قومی […]