190 ملین پاؤنڈ کیس: پی ٹی آئی رہنما سزا کیخلاف اپیلیں مقرر کروانے کیلئے متحرک

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں سزا معطلی کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر نہ ہوسکیں۔ پی ٹی آئی کے رہنما 190 ملین پاونڈ کیس میں اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کرانے کے لیے […]

9 جاپانی ذہنی تکنیک جو آپ کی زندگی بدل سکتی ہیں

اگر آپ اس وقت خود کو ناکام محسوس کر رہے ہیں اور زندگی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو سب سے پہلے اپنی سوچ، عادات اور رویے پر نظر ڈالنی ہوگی۔ صرف خواہش کافی نہیں ہوگی، بلکہ کچھ اصول و ضوابط اور خاص عمل اپنی زندگی میں شامل کرنا ضروری ہوتا ہے۔ ایسے اصول […]

لاہور: عید قرباں سے قبل 6 مویشی منڈیوں کے قیام کا فیصلہ

عیدالاضحیٰ کی آمد کے پیش نظر لاہور میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے ایک مستقل اور پانچ عارضی مویشی منڈیوں کے قیام کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں اس سال […]

بھارت کے ساتھ غیرجانبدار مقام پر کشمیر، پانی، تجارت اور دہشتگردی پر بات ہوگی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک بھارت مذاکرات میں امریکا بنیادی کردار ادا کرے گا، پاکستان اور بھارت زمانہ امن کی پوزیشن پر واپس آگئے، پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز میں اتفاق ہوگیا، مذاکرات ہوئے تو دونوں قومی سلامتی کے مشیر کریں گے، دونوں ممالک کے سیکیورٹی ایڈوائزر غیر جانبدار […]

بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک ٹیسٹ کرنے تفتیشی ٹیم پھر اڈیالہ جیل پہنچ گئی

لاہور پولیس کی انویسٹی گیش ٹیم بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک ٹیسٹ کرنے اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم بانی پی ٹی آئی کو لاہور مقدمات میں شامل تفتیش کرے گی۔ گزشتہ روز بانی نے پولی گرافک ٹیسٹ اور شامل تفتیش ہونے سے انکار کیا تھا، آج انویسٹی گیشن ٹیم […]

خطے میں امن کا داعی: پاکستان کا ذمہ دارانہ عسکری مؤقف دنیا کے سامنے واضح

پاکستان ایک ذمہ دار ریاست کی حیثیت سے خطے میں امن کے قیام کے لیے مسلسل کوششیں کر رہا ہے۔ پاکستان کی مسلح افواج نے ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کر کے اپنی امن پسند پالیسی کا اعادہ کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے نیویارک ٹائمز سے گفتگو کرتے […]

ججز نے نہیں کہا کہ عمران خان کو ریلیف دینے پر انہیں نشانہ بنایا گیا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں ججز تبادلہ کیس میں جسٹس شاہد بلال نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی درخواست پر اعتراض اٹھا دیا۔آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ اس قسم کی درخواست سے تو ہائیکورٹ ججز کو بھی شرمندہ کیا گیا ہے، ججز نے تو نہیں کہا […]

بھارت کی جنگ بندی کی درخواست، زمانہ امن کی پوزیشن پر اتفاق ہو چکا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے صحافیوں سے گفتگو میں اہم ملکی و علاقائی امور پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنانے کا فیصلہ حکومت کا تھا فوج کا نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس فیصلے میں قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی مشاورت بھی […]

امریکی خاتون اونیجا رابنسن کی ماہرہ خان سے ملاقات

امریکہ سے تعلق رکھنے والی اونیجا رابنسن نے چند ماہ قبل پاکستان پہنچ کر سب کو حیران کر دیا تھا۔ ان کا سفرایک ملاقات ایک خاص مقصد کے لیے تھا، اور وہ یہ کہ ایک پاکستانی نوجوان سے آن لائن بات چیت جو شادی تک جا پہنچی تھی۔ انوکھے انداز اور پُرجوش شخصیت کی حامل […]

300 لگژری کار، 38 پرائیویٹ جیٹس اور سونے کی 52 کشتیاں رکھنے والی یہ شخصیت کون ہے؟

دنیا میں کئی ارب پتی شخصیات موجود ہیں لیکن تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن، جنہیں کنگ راما دہم (X) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اپنی بے مثال دولت اور شاہانہ طرزِ زندگی کے باعث سب سے منفرد مقام رکھتے ہیں۔ ”دی بزنس اسٹینڈرڈ“ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ […]