بھارتی حملے میں شہید ہونے والے افراد کی اجتماعی نمازِ جنازہ ادا

بہاولپور، شیخوپورہ اور مرید کے میں بھارتی حملے میں شہید ہونے والے افراد کی اجتماعی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب سمیت اعلیٰ سول و فوجی افسران، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش […]

سویلینز کے ملٹری ٹرائل پر دو ججز کا اختلافی نوٹ: فوجی عدالتوں میں ٹرائل غیر آئینی قرار

سپریم کورٹ کی جانب سے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق اہم آئینی مقدمے کے فیصلے پر دو معزز جج صاحبان، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس نعیم اختر افغان نے اختلافی نوٹ جاری کرتے ہوئے نو مئی کے واقعات میں ملوث سویلینز کے ملٹری ٹرائل کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ اپنے […]

شادیوں کے موسم میں ضرورت سے زیادہ کھانے اوربدہضمی سے بچنے کی 5 مفید ٹپس

ہمارے ملک کی شادیاں اپنے شاندار اور لذیذ کھانوں کے لیے مشہور ہیں۔ جہاں ہر طرف رنگا رنگ کھانوں کی خوشبو اور ذائقے پھیلتے ہیں، وہاں زیادہ کھانے سے بچنا ایک چیلنج بن سکتا ہے۔ ملک بھر میں شادیوں کا موسم زور و شور سے جاری ہے، اور ہم سب خاندان، دوستوں اور ساتھیوں کی […]

سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق اہم کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے سویلینز کے ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کے پچھلے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں قائم سات رکنی بینچ نے فیصلہ پانچ اور دو کی […]

چین کی خوبصورت ترین مفرور خاتون پر لوگوں کو فراڈ سے بچانے پر پابندی عائد

چین کی ایک سابق فراڈی خاتون، جنہیں ’چین کی سب سے خوبصورت مفرور‘ قرار دیا گیا تھا، کو حال ہی میں سوشل میڈیا پر لائیو اسٹریمز کے ذریعے عوام کو فراڈ سے بچاؤ کی تعلیم دینے کی وجہ سے بین کر دیا گیا ہے۔ چھببیس سالہ چنگ چن جِنگ لیانگ، صوبہ سیچوان کے شہر میانیانگ […]

بہاولپور میں شہید ایک ہی خاندان کے 14 لوگ کون تھے- اہم بیان

برطانوی خبر رساں ادارے ”بی بی سی“ کی اُردو ویب سائٹ پر شائع ایک رپورٹ میں کالعدم تنظیم جیشِ محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کی جانب سے ایک مبینہ بیان جاری کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، مبینہ بیان میں کہا گیا ہے بہاولپور کی جامع مسجد سبحان اللہ پر ہونے والے بھارتی حملے […]

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، مسلح افواج کو بھارتی کارروائی کے جواب کا باضابطہ اختیار دے دیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاک فوج کو بھارتی جارحیت کے خلاف ہر ضروری جوابی اقدام کی مکمل اجازت دے دی گئی ہے۔ اجلاس میں بھارتی افواج کی بلا اشتعال اور بزدلانہ جارحیت پر گہرے تشویش کا اظہار کیا گیا اور بھارتی حملوں میں شہید […]

او آئی سی کو جہاد کی ہدایت کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

بھارت کی پاکستان کے خلاف جارحانہ کارروائیوں کو امت مسلمہ پر حملہ قرار دیتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ میں ایک آئینی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ یہ درخواست سینیئر وکیل سہیل حمید ایڈووکیٹ کی جانب سے داخل کی گئی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان کلمہ طیبہ کی بنیاد پر قائم […]

ایک سال سے زائد عرصے بعد پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹفارم ’ایکس‘ کو بحال کردیا گیا

پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کی سروسز ایک سال سے زائد عرصے بعد بحال کر دی گئی ہیں۔ یہ پلیٹ فارم فروری 2024 میں بند کر دیا گیا تھا، یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب بھارت کی جانب سے پاکستان پر پانچ مختلف مقامات پر میزائل حملوں کے بعد دونوں ممالک کے […]

’دی ہندو‘ کی بھارتی طیارہ مار گرائے جانے کی تصدیق، بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی اخبار کو غلیظ گالیاں

پاکستان کی جانب سے بھارتی فضائیہ کے پانچ طیارے مار گرانے کے بعد بھارتی اخبار ”دی ہندو“ نے ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بھارتی پنجاب کے ضلع بھٹنڈہ کے گاؤں اکلِیاں کلاں میں ایک نامعلوم طیارہ گر کر تباہ ہوا۔ اخبار نے سرکاری ذرائع […]