مسلمانوں میں علمی جستجو، ماضی اور حال کا جائزہ

کبھی اے نوجواں مسلم! تدبّر بھی کیا تْو نے وہ کیا گردوں تھا تْو جس کا ہے اک ٹْوٹا ہوا تارا قرون وسطیٰ (Ages Middle) میں، جسے اکثر مسلم تہذیب کا سنہری دور (600–1700 عیسوی) کہا جاتا ہے، مسلم محققوں نے تحقیق اور مطالعے کی مضبوط ثقافت قائم کی، جس نے اپنے علمی اور سائنسی […]

سری لنکا میں 5 دن سے سیلاب میں پھنسے خاندان کو پاک بحریہ نے ریسکیو کرلیا

سری لنکا میں آنے والے طوفان کے بعد پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں تیسرے روز بھی جاری رہیں، جس کے دوران پھنسے ہوئے خاندانوں کو کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ کے سیلاب متاثرہ سری لنکا میں امدادی آپریشن […]

صوبائی محکمہ صحت کے ماتحت اسپتال مختلف نامکمل طبی سہولتوں کا شکار

صوبائی محکمہ صحت کے ماتحت چلنے والے ضلعی اسپتال مختلف مسائل اور نامکمل طبی سہولتوں کا شکار ہیں، 70 سال گزرنے کے باوجود سندھ میں پرائمری اور سیکنڈری اسپتالوں کا بنیادی ڈھانچہ بھی مکمل نہیں کیا جاسکا اور کراچی کی ضلعی اسپتالوں میں مختلف حادثات میں رپورٹ ہونے والے زخمیوں کے علاج کے لیے ٹراما […]

نیپا چورنگی حادثے کے بعد اگلے ابراہیم کے جانے کا انتظار ہوگا، رکن اسمبلی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی شارق جمال نے کہا ہے کہ نیپا چورنگی پر پیش آنے والے اندوہناک حادثے کی تحقیقات کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا اور اب اگلے ابراہیم کے جانے کا انتظار کیا جائے گا۔ نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گر کر جاں […]

چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹیفکیشن اور ہر چیز بغیر کسی رکاوٹ اور پریشانی کے ہو رہی ہے، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کے حوالے سے ہر چیز بغیر کسی رکاوٹ اور پریشانی کے ہو رہی ہے۔ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کے حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی ایف کے بارے […]

این ایف سی میں خیبرپختونخوا کا حصہ لینے کیلئے صوبائی حکومت اور اپوزیشن متحد ہوگئیں

قومی مالیاتی کمیشن کے تحت خیبرپختونخوا کا حصہ بڑھانے اور بقایاجات کے حصول کے لیے تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتیں متحد ہوگئی ہیں، چار دسمبر کو ہونے والے این ایف سی کے اجلاس میں صوبہ کا موقف پیش کرنے کے حوالے سے خیبرپختونخوا حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کو بھی اعتماد میں لے لیا۔ ایکسپریس […]

اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دکھائیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا چیلنج

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں پہلے ہی بانی پی ٹی آئی کا راج ہے لہذا کسی اور راج کی ضرورت نہیں، اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دکھائیں ہم کسی سے ڈرتے نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حیات آباد میں میڈیا سے بات چیت کے دوران […]

سعودی عرب میں مویشی چوری کرنے کے الزام میں 13 پاکستانی گرفتار

سعودی پولیس نے طائف کے علاقے سے 13 پاکستانیوں کو حراست میں کر عدالت میں پیش کردیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق طائف شہر کے مضافاتی علاقوں میں بھیڑوں کی چوری کے واقعات میں اضافے سے پریشان علاقہ مکینوں نے تھانے میں شکایتیں درج کرائی تھیں۔ جس پر سعودی پولیس نے چوروں کی گرفتاری کے لیے ایک […]

لیونارڈو ڈاؤنچی کی مونا لیزا بھی ’ماڈرن‘ ہوگئی

دنیا کی بعض مشہور و معروف پینٹنگز کو جدید دور کے فیشن اور خوبصورتی کے رجحانات کے مطابق ازسرِنو تخلیق کیا گیا ہے اور نتائج حیران کن ہیں۔ معروف فن پارے ’مونا لیزا‘، ’گرل وِد اے پرل اِیئررنگ‘ اور ’دی برتھ آف وینس‘ کو اے آئی کی مدد سے اس انداز میں پیش کیا گیا […]

پھینکے ہوئے آلو اب بنیں گے بیوٹی کریم کا خزانہ، سائنسدانوں کی حیران کن تحقیق

سائنس اور صحت کی دنیا میں آلو ایک نیا موضوع بن گئے ہیں۔ اس بار یہ نہ تو کھانے کی میز پر دھوم مچا رہے ہیں اور نہ ہی کسی ڈائیٹ پلان میں جگہ بنا رہے ہیں، بلکہ جدید تحقیق بتا رہی ہے کہ بیوٹی انڈسٹری میں انقلاب لانے والا ٹاپ اسکن کیئر اجزا آلو […]