اب پنجاب کے فیصلے بنی گالہ میں نہیں صوبے کے اندر ہوتے ہیں، مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کے بعد اختیارات کی درست منتقلی نہیں ہوئی، اب پنجاب کے فیصلے بنی گالہ میں نہیں صوبے کے اندر ہوتے ہیں، پنجاب کا ڈومیسٹک قرض زیرو ہوچکا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا کہ 18 […]

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے 8 مقدمات میں دائر ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے درخواستیں مسترد کردیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانتوں […]

سیز فائر کی خلاف ورزی پر امریکی صدر ناراض، کہ دیا ”اسرائیل بم گرانا بند کرے“

اسرائیل بم گرانا بند کرے۔ اپنے پائلٹس واپس بلائے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید ردعمل آگیا۔ کہتے ہیں اسرائیل اور ایران جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ دونوں سے ناٰخوش ہوں۔ خاص طور پر اسرائیل سے۔ اسرائیل بم گرانا بند کرے۔ ایرانی اسرائیل جنگ بندی معاہدے […]

ایرانی حملے پر حیرت ہوئی، قطری افواج جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، قطری وزیراعظم

قطری وزیراعظم نے ایران کی طرف سے کیے جانے والے حملوں پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق قطر اور لبنان کے وزرائے اعظم کی جانب سے مشترکہ پریس کانفرنس کی گئی۔ قطری وزیراعظم نے کہا کہ ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کیا، مگر ہم خطے میں امن […]

محرم الحرام کا چاند 26 جون کو نظر آنے کا امکان، سپارکو کی پیشگوئی

پاکستان کے خلائی و بالائی تحقیقاتی ادارے سپارکو نے محرم الحرام 1447 ہجری کے چاند سے متعلق پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ ترجمان سپارکو کے مطابق نئے اسلامی سال کا آغاز 27 جون 2025 بروز جمعہ ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان کے مطابق چاند کی پیدائش 25 جون 2025 کو سہ پہر 3 بج کر […]

9 مئی کیسز: بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی نو مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے آٹھ مقدمات میں دائر ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنایا دیا ہے۔ جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس طارق محمود باجوہ پر مشتمل ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔ لاہورہائی کورٹ نےنو مئی کے […]

وزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات، پاک چین دوستی کو نئی جہت دینے پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر نے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات، سی پیک، علاقائی سلامتی ،معاشی صورتحال سمیت ایران-اسرائیل تنازع میں حالیہ پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی چیانگ کے لیے […]

پودے لگائیں، دماغ کو سکون دیں: باغبانی کے صحت پر مفید اثرات

باغبانی ایک ایسا مشغلہ ہے جو صرف جمالیاتی لحاظ سے خوشی فراہم نہیں کرتا بلکہ یہ ہماری جسمانی، ذہنی اور جذباتی صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد رکھتا ہے۔ سائنسی تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ باغبانی تناؤ کو کم کرنے، جسم اور دماغ کو متحرک رکھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ گرمیوں میں […]

کے الیکٹرک کی طویل لوڈشیڈنگ پر صارفین کی شکایات، نیپرا کا نوٹس، شوکاز جاری

کے الیکٹرک کے خلاف صارفین کی شکایات پر نیپرا (نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی) نے سخت نوٹس لیتے ہوئے کمپنی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ نیپرا کے مطابق بل ادا کرنے کے باوجود شہریوں کو طویل دورانیے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے […]

پاکستان میں زرعی و غذائی نظام کو موسمیاتی تبدیلیوں سے محفوظ بنانے کیلئے کانفرنس کا انعقاد

پاکستان میں زرعی و غذائی نظام کو موسمیاتی تبدیلیوں سے محفوظ بنانے اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اسکانفرنس کا مقصد سندھ بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے حوالے سے اقدامات کو مضبوط بنانا اور پاکستان کے کمزور علاقوں میں قدرتی آفات […]