ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کا کیس: ملزمان کا ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کے مقدمے میں گرفتار ملزمان سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی نے ضمانت کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کے کیس میں ملزم سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی نے ضمانت کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے درخواست […]

ٹراپیکل پرندے اور جانور اتنے رنگین کیوں ہوتے ہیں؟

جنوبی جنگلات اور مرجان سے بھرپور سمندری علاقوں میں موجود جانور اکثر نہایت شوخ اور دلکش رنگوں میں نظر آتے ہیں، جیسے طوطے کے قوس قزح جیسے رنگ یا مرجانوں کے درمیان چمکتے نیلے، پیلے اور نارنجی مچھلیاں۔ لیکن آخر کیوں یہ جانور اتنے رنگین ہوتے ہیں؟ ماہر حیاتیات آسکر پویبلا کے مطابق، جانور رنگوں […]

وفاقی بجٹ : کراچی بلک واٹر سپلائی منصوبے کیلئے 8 ارب 20 کروڑ مختص کرنے کی تجویز

وفاقی بجٹ میں کراچی کیلئے اہم ترقیاتی منصوبوں پر اربوں روپے کے فنڈز مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق کراچی بلک واٹر سپلائی منصوبے کیلئے 8 ارب 20 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جس کا مقصد شہر کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی بہتر بنانا […]

گالف کے میدان میں آسمان سے ’شارک‘ ٹپک پڑی، کھلاڑی حیران

یقین کرنا مشکل ہے، مگر سچ ہے! جنوبی کیرولائنا کے شہر مرٹل بیچ کے ’سپلنٹر سٹی ڈِسک گالف کورس‘ میں ایک شارک اچانک آسمان سے آ گری۔ یہ واقعہ پچھلے دنوں اُس وقت پیش آیا جب ایک شخص گالف کھیل رہا تھا۔ علاقے میں پہلے بھی سانپ، ریکون، مگرمچھ وغیرہ دیکھے جا چکے ہیں، مگر […]

پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کا معاملہ، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی پی ٹی آئی کے پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ سے متعلق پراسیکیوشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ پولیس نے عدالت کو آگاہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی نے ایک بار پھر پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کروانے سے انکار کر دیا ہے۔ […]

’بجٹ عوامی ہوگا یا آئی ایم ایف کا؟‘ سوال پر بلال کیانی کا دلچسپ جواب

بجٹ 2025-26 قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے سے قبل اسلام آباد میں وفاقی کابینہ اجلاس کیلئے پہنچنے والے اراکین کے آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق اہم بیانات سامنے آئے ہیں۔ عون چوہدری نے اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں عوام کو بہت اچھا ریلیف ملے گا، […]

زندہ انسانی دماغ پر چلنے والا کمپیوٹر تیار کرلیا گیا

آسٹریلیا کی ایک نئی اسٹارٹ اپ کمپنی ’کورٹیکل لیبز‘ نے دنیا کا پہلا زندہ دماغی خلیوں پر مبنی کمپیوٹر بنایا ہے۔ اس سسٹم کا نام CL1 ہے، یہ کمپیوٹر عام کمپیوٹرز کی طرح نہیں بلکہ یہ انسانی دماغی خلیوں یعنی نیورونز سے کام لیتا ہے، جو سائنسدانوں نے انسان کی جلد یا خون سے تیار […]

’امیت شاہ غنڈہ اور قاتل ہے‘، بی جے پی سینئر رہنما سبرامنیم سوامی کا انکشاف

بی جے پی کی انتہا پسند حکومت کے خلاف بھارت سے اٹھنے والی آوازوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ تنقید کرنے والوں میں جہاں دیگر لوگ شامل ہیں، وہاں بی جے پی کے رہنما بھی سامنے آ گئے ہیں۔ سینئر بی جے پی رہنما سبرامنین سوامی نے امیت شاہ کے جرائم سے پردہ اٹھا دیا۔ […]

گورنر خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پر کرپشن کے سنگین الزامات، 700 ارب روپے کا حساب مانگ لیا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایک بار پھر صوبائی حکومت پر کرپشن کے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے این ایف سی ایوارڈ کی مد میں وفاق سے ملنے والے 700 ارب روپے کا حساب طلب کر لیا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر کا کہنا تھا کہ کوہستان […]

اسلام آباد ہائی کورٹ: مئی 2025 کی ججز کارکردگی رپورٹ جاری، 1415 کیسز نمٹائے گئے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماہ مئی 2025 کے لیے ججز کی کارکردگی پر مبنی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یکم مئی سے 31 مئی تک ہائی کورٹ کے سنگل اور ڈویژن بنچز نے مجموعی طور پر 1415 مقدمات نمٹائے۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جسٹس انعام امین منہاس 274 کیسز نمٹا […]