ساڑھے 17 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا، دفاع، تنخواہ اور پنشن میں اضافہ متوقع

ساڑھے 17 ہزار ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے منظوری کے بعد بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، دفاع کے لیے 2 ہزار 414 ارب روپے، ترقیاتی منصوبوں پر ایک ہزار 65 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے جبکہ گریڈ ایک سے […]

وفاقی بجٹ میں چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد

فاقی بجٹ 2025-26 میں چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 18 فیصد کرنے کی سفارش دی تھی، تاہم آٹو موبیل پالیسی 2021-26 کے تحت اس تجویز کو منظور نہیں کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

کراچی میں مدراس چوک کے قریب ڈکیتی کرتے ملزمان کو شہری نے گاڑی تلے روند دیا

کراچی میں مدراس چوک کے قریب ڈکیتی کرتے ملزمان کو شہری نے گاڑی تلے روند دیا۔ ملزمان فرار ہونے لگے تو کار سوار نے اپنی پستول سے گولیاں بھی چلائیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں مدراس چوک پر ڈکیتی کرتے ملزمان کو شہری نے گاڑی تلے روند دیا۔ ملزمان فرار ہونے لگے تو کار سوار […]

جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، پاکستان ذمہ دار ریاست ہے، صرف امن چاہتا ہے، بلاول بھٹو

پاکستانی پارلیمانی وفد نے برطانیہ میں سفارتی مشن کا آغاز کردیا، سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، پاکستان ذمہ دار ریاست ہے، صرف امن چاہتا ہے، بات چیت سے مسائل کے حل کے خواہاں ہیں، پانی کی بندش کی دھمکی جنگ کے مترادف ہے۔ لندن میں سابق وزیر […]

ڈونلڈ ٹرمپ طیارے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے

ڈونلڈ ٹرمپ طیارے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے۔ امریکی صدر کے لڑکھڑانے کا واقعہ نیوجرسی سے واشنگٹن واپس جانے کے دوران پیش آیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی جہاز ائیر فورس ون کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے لڑکھڑانے کا واقعہ نیوجرسی سے چھٹیاں گزار کر واشنگٹن […]

وفاقی بجٹ: اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس کل طلب کرلیا

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی بجٹ 26-2025 سے متعلقہ اجلاس کے لیے پارلیمانی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس کل شام 4 بجے طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ سے متعلق قومی اسمبلی کے اجلاس کے لیے پارلیمانی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس کل طلب کرلیا گیا، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی […]

رواں مالی سال کے 9 ماہ میں حکومتی قرضے 76 ہزار 7 ارب روپے تک پہنچ گئے

وفاقی حکومت کے مجموعی قرضوں کا حجم رواں مالی سال 25-2024 کے پہلے 9 ماہ میں 76 ہزار 7 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ قومی اقتصادی سروے 25-2024 کے مطابق مارچ کے اختتام تک حکومت کے مجموعی قرضوں کا حجم 76 ہزار 7 ارب روپے ہو گیا، جس میں ملکی قرضوں کا حجم 51 ہزار […]

سبی میں پکنک مناتے ہوئے 2 لڑکیاں گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق

بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے ناڑی گاج کے مقام پر پکنک مناتے ہوئے 2 لڑکیاں گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں، لیویز فورس نے ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردیں۔ عید الاضحیٰ کے تیسرے روز 22 سالہ فرزانہ اور 13 سالہ نادیہ اپنی فیملی کے ہمراہ پکنک منانے سبی […]

بڑی فصلوں کی پیداوار میں 13.49 فیصد نمایاں کمی ریکارڈ

اقتصادی سروے کے مطابق ملک میں بڑی فصلوں کی پیداوار میں مجموعی طور پر 13.49 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ چاول کی پیداوار 1.4 فیصد، گندم کی پیداوار 8.9 فیصد، مکئی کی پیداوار 15.4 فیصد، کپاس کی پیداوار 30 فیصد اور گنے کی پیداوار 3.9 فیصد کم رہی۔ آلو اور پیاز کی پیداوار میں ریکارڈ […]

جب فیکٹریوں کے لیے خام مال نہیں ہوگا تو ملک کیسے چلے گا؟ شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ اکنامک پالیسی یہ ہے کہ ملک کی ترقی کو بند کر دیں، امپورٹ کو محدود کرنے سے گروتھ نہیں ہوگی، جب فیکٹریوں کے لیے خام مال نہیں ہوگا تو ملک کیسے چلے گا، ملکی قرضہ بڑھتا جا رہا ہے، ہمارے پاس وسائل نہیں ہے کہ […]