خیبر پختونخوا کے علاقے بڈھ بیر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بیٹے نے والدہ کی نصیحت پر مشتعل ہو کر فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب عاصمہ بی بی نے اپنے بیٹے حبیب اللہ کو اوباش لڑکوں کی صحبت سے دور رہنے کی تلقین […]
بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں ہر محاذ پر شکست کا سامنا ہے، اور اب بین الاقوامی ماہرین بھی اس حقیقت کو تسلیم کرنے لگے ہیں۔ معروف فرانسیسی ماہرِ سیاسیات کرسٹوف جیفریلو نے اپنی تازہ تجزیاتی رپورٹ میں بھارت کی ناکامیوں کو بےنقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو کمزور سمجھنے کی بھارتی غلطی اب […]
جماعت اسلامی کراچی نے شہر میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف آج شہر بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کے مطابق احتجاج شہر کی 10 سے زائد اہم شاہراہوں پر کیا جائے گا، جہاں عوام کے ساتھ مل کر کے الیکٹرک کی برقی دہشتگردی کے خلاف آواز […]
اگر ہوائی سفر کے دوران کسی چیز سے سب سے زیادہ کوفت ہوتی ہے، تو وہ ہے مسلسل رونے والا بچہ، لیکن اس کے فوراً بعد جس چیز نے عالمی سطح پر مسافروں کو عاجز کیا ہوا ہے، وہ ہے جہاز کے لینڈ ہوتے ہی مسافروں کا کھڑے ہو جانا۔ کیا آپ نے کبھی غور […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سابق امریکی صدر جو بائیڈن سے متعلق ایک حالیہ پوسٹ نے سوشل میڈیا صارفین کو چونکا کر رکھ دیا۔ بھارتی اخبار ”انڈیا ٹوڈے“ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ گزشتہ روز ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے عجیب و […]
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ واقعہ ترنگ قبرستان کے قریب پیش آیا، جب اہلکار بچوں کو اسکول چھوڑنے جا رہا تھا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق جاں بحق اہلکار کی شناخت ابرار کے نام سے ہوئی ہے، جو انویسٹی گیشن برانچ میں تعینات […]
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ خیبرپختونخوا میں بھی […]
ناردرن بائی پاس پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار دو نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ حادثے کے بعد ٹریلر ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 19 سالہ […]
امریکہ کی ریاست کولوراڈو میں اسرائیل کی حمایت میں نکلنے والے گروپ پر ایک نامعلوم شخص نے حملہ کردیا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کولوراڈو کے شہر بولڈر میں حملے میں 6 افراد زخمی ہوئے جبکہ حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے۔ واقعے کی متعدد ویڈیوز […]
سیالکوٹ کے صوبائی حلقہ پی پی 52 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کی امیدوار حنا ارشد نے 78 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کرکے واضح برتری سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ان کے مدمقابل پاکستان تحریک انصاف (پی […]