مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 3430 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 5 ہزار 984 روپے کا ہوگیا ہے، جب کہ فی تولہ سونا 4 ہزار روپے کے اضافے کے […]
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کے فور منصوبے میں تاخیر پر وفاق اور سندھ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومتی رویہ یہ ظاہر کر رہا ہے کہ 2030 تک کراچی والوں کو پانی نہیں ملے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ اظہار […]
دماغی صحت کی اہمیت بڑھتی جا رہی ہے، اور ایک اہم مسئلہ جس نے دنیا بھر میں لوگوں کو پریشان کر رکھا ہے وہ ہے ’ڈیمینشیا‘۔ یہ بیماری عمر رسیدہ افراد میں سب سے زیادہ پھیل رہی ہے، اور حالیہ تحقیق نے اس بات کا جائزہ لیا ہے کہ کس طرح ہماری خوراک خاص طور […]
اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کے لیے پانی کی فراہمی خطرے میں پڑ گئی، خانپور ڈیم میں پانی کا ذخیرہ صرف 28 دن کا رہ گیا ہے۔ ترجمان واٹر مینجمنٹ کے مطابق ڈیم میں پانی کا ڈیڈ لیول 1910 فٹ ہے جبکہ پانی ذخیرہ کرنے کی مکمل گنجائش 1982 فٹ ہے۔ ترجمان نے بتایا […]
جمعرات کو بھارتی ریاست گجرات کے احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب ایک طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ حادثہ طیارے کی ٹیک آف کے دوران پیش آیا، متعدد بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ایئر انڈیا کا طیارہ تھا۔ نیوز 18 کے مطابق طیارے میں 250 افراد سوار تھے۔ جبکہ مسافروں کی تعداد کے حوالے سے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز ایک نئی ویب سائٹ لانچ کر دی ہے، جس کے ذریعے غیر ملکی شہری ’گولڈ کارڈ‘ کے لیے اپنی دلچسپی ظاہر کر سکتے ہیں۔ یہ کارڈ امریکی شہریت کی طرف ایک خصوصی راستہ فراہم کرے گا، بشرطیکہ درخواست دہندہ امریکی حکومت کو پانچ ملین ڈالر ادا کرے۔ […]
کراچی میں بورڈ آفس سے عبداللہ کالج جانے والی سڑک پر پیش آنے والے المناک حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس میں دو نوجوانوں کی ہلاکت کی بنیادی وجوہات تیز رفتاری، موٹر سائیکل پر عدم کنٹرول اور خلاف ضابطہ یوٹرن کو قرار دیا گیا ہے۔ حادثے میں 20 سالہ زبیر اور […]
جگر ہمارے جسم کا ایک انتہائی اہم اور مصروف عضو ہے، لیکن یہ اکثر نظرانداز کیا جاتا ہے کیونکہ یہ بیماری کی علامات اس وقت تک ظاہر نہیں کرتا جب تک کہ اس کا بڑا حصہ متاثر نہ ہو جائے۔ جگر کی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے کوئی سخت اقدامات کی ضرورت نہیں بلکہ […]
پارلیمانی سفارتی وفد کے سربراہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کا پانی بند کیا تو اس کے ساتھ بھی ایسا ہوسکتا ہے۔ بلاول بھٹو نے نے بی بی سی اردو کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ بھارت نے پہلگام حملے کے بارے […]
سندھ حکومت کی جانب سے نئے مالی سال 26-2025 کا بجٹ کل اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ناصر شاہ کی صدارت اجلاس میں بجٹ کو حتمی شکل دی گئی۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق ستاون صوبائی محکموں اور خودمختار اداروں کے لیے ترقیاتی منصوبوں کی مد میں 600 ارب […]