پنجاب میں ایک اور گھریلو ملازمہ مالکان کی سفاکی کا شکار ہوگئی، رحیم یارخان میں 13 سالہ سمیہ میاں بیوی کے مبینہ تشدد سے جان کی بازی ہار گئی۔ گلشن اقبال میں میاں بیوی کے ہاتھوں 3 سال سے ملازمت کرنے والی سمیہ پر مبینہ وحشیانہ تشدد، لاش رات کی تاریکی میں ماں کے حوالے، […]
پنجاب میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، گزشتہ روز بھکر میں درجہ حرارت کی نصف سنچری۔ ڈیرہ غازی خان اور نورپور تھل میں 49 سینٹی گریڈ، گوجرانوالہ، جیکب آباد، لیہ، منڈی بہاؤالدین اور سبی میں48 سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ لاہور میں 46، پشاور میں 45، اسلام آباد میں 44، کوئٹہ میں 36 اور کراچی میں […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی بجٹ کو بھونڈا کہہ دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ اب ہمارا صبر جواب دے گیا، اب تحریک شروع ہوگئی، سڑکوں پر آئیں گئے، بھونڈا بجٹ پیش کیا گیا ہے۔ علی امین گنڈا پور نے […]
وزیراعظم شہباز شریف کل متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ جمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کل 12جون کو متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے، اس وفد میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزرا اور دیگر سینئر حکام شامل ہوں گے۔ دفتر خارجہ ترجمان […]
اگر آپ کو ایک دلکش اور ذائقے سے بھرپور کھانا چاہیئے جو آپ کی پسندیدہ شام کو اور بھی خاص بنا دے، تو بیف رول پراٹھا آپ کا بہترین انتخاب ہو سکتا ہے۔ نرم، تازہ پراٹھے کے اندر ذائقے دار بیف کی فلنگ، ہاٹ چلی سوس اور سلاد پتے کا امتزاج ایک ایسا تجربہ فراہم […]
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار رواں ماہ امریکا کا دورہ کریں گے، جہاں وہ 17 سے 19 جون تک منعقد ہونے والی ایک اہم بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ یہ کانفرنس مشرقِ وسطیٰ کے اہم ترین مسئلے، فلسطین کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے تناظر میں منعقد ہو […]
ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار کے واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جیل حکام کے مطابق مزید تین قیدیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس کے بعد اب تک مجموعی طور پر 152 قیدی دوبارہ پکڑے جا چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فرار ہونے والے قیدیوں کی کل تعداد 225 تھی، جن […]
روزانہ 10,000 قدم چلنے کے فائدوں پر بہت بات کی گئی ہے، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ 45 منٹ کی روزانہ واک (چاہے قدموں کی تعداد کم ہو) آپ کے جسم پر کیا اثر ڈالتی ہے؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ 45 منٹ کی معتدل واک خون میں شکر کی سطح کو کنٹرول […]
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں عدالتی تاریخ کا ایک نیا باب رقم ہوگیا، جہاں تین رکنی بینچ نے صرف چار دن کی سماعت کے دوران ریکارڈ 489 درخواستیں نمٹا دیں۔ عدالتی نظام میں غیر معمولی پیش رفت کو انصاف کی فراہمی میں تیز رفتاری کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ بینچ میں شامل جسٹس […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین، سابق وزیر خارجہ اور پاکستانی سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر، پانی سمیت تمام تنازعات کا حل صرف اور صرف مذاکرات میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت اگر اپنی خارجہ پالیسی میں دہشتگردی کو […]