خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس اہلکاروں کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے مساوی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، گریڈ 1 سے 16 تک کے اہلکاروں کی تنخواہیں براہ راست پنجاب پولیس کے برابر کی جائیں گی، جبکہ گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کے اسپیشل الاؤنس میں اضافے کی بھی تجویز […]
آج کل والدین کو ایک مشکل راستے پر چلنے کا احساس ہوتا ہے، جہاں ہر طرف سے نظریں ان پر جمی ہوتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ”پرفیکٹ“ خاندانوں کی تصاوير، بچوں کی کامیابیاں، گھر کے بنے کھانے اور ہر مرحلے پر کامیاب ہونے کی پوسٹس نظر آتی ہیں۔ اگرچہ یہ سب بے ضرر لگتا ہے، […]
ہم روزمرہ کی زندگی میں خوشبو دار پرفیومز، لوشنز، اور دیگر ذاتی نگہداشت کی مصنوعات استعمال کرتے ہیں تاکہ خوشبودار محسوس کریں، خود کو بہتر محسوس کریں یا دوسروں پر اچھا تاثر ڈال سکیں۔ لیکن حالیہ سائنسی تحقیق نے یہ حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ یہ مصنوعات نہ صرف ہماری خوشبو کو بدلتی ہیں […]
سندھ حکومت مالی سال 26-2025 کا 3300 ارب روپے کا بجٹ آج سہ پہر تین بجے سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بجٹ پیش کریں گے، جس میں ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 1018 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ترقیاتی پروگرام کے لیے 520 ارب روپے […]
دنیا بھر میں لاکھوں لوگ دل کے امراض کا شکار ہیں، اور ان میں سے بہت سے افراد ایسی ادویات استعمال کر رہے ہیں جو کولیسٹرول کو کم کرتی ہیں۔ لیکن اس کے باوجود، کئی لوگ مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر پاتے۔ ایک بین الاقوامی تحقیق نے دل کے امراض کے شکار افراد کے لیے […]
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایران پر اسرائیل کے حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور خطے کو مزید کشیدگی کی طرف نہ دھکیلیں۔ انتونیو گوتریس نے جاری بیان میں کہا کہ ایران اور اسرائیل گہرے تنازع کی طرف بڑھنے سے […]
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات کی سماعت ہوئی، جس دوران عدالت نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتیں کنفرم کر دیں۔ سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے وکلا کے طرزِ عمل پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے […]
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اسرائیل کے حالیہ حملے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو اس جارحیت کی سخت سزا دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ صیہونی ریاست نے ہماری سرزمین کے خلاف ایک گھناؤنا جرم کیا ہے، جس کا انجام انتہائی تلخ […]
یہ موسم گرما ہے اور تربوز کھانے کا لطف کچھ اور ہی ہے۔ لیکن اکثر سنا جاتا ہے کہ تربوز کھانے کے بعد پانی نہیں پینا چاہیے، ورنہ پیٹ خراب ہو جائے گا۔ کیا یہ حقیقت ہے؟ آئیے جانتے ہیں۔ ماہرین غذائیت کے مطابق، تربوز کھانے کے بعد پانی سے پرہیز کرنے کا کوئی سائنسی […]
مشرق وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر امریکی قیادت نے فوری ردعمل دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالات کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ اجلاس اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد پیدا ہونے والی […]