نیلام گھر مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف پیرا فورس کے آپریشن کے دوران پیش آنے والے حادثے میں 5 دکاندار زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طور پر شیخ زیدہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق پیرا فورس کی آمد پر متعدد دکاندار اپنی دکانوں کے شیڈ اکھاڑنے کے لیے چھتوں پر موجود تھے۔ […]
تحصیل قصور کے علاقے اولکھ اوتاڑ میں افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں چھٹی جماعت کا طالب علم اسکول وین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جان بحق ہونے والے بچے کی شناخت 10 سالہ عدیل کے نام سے ہوئی ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے […]
خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے اور یورپ کے کوآرڈی نیٹر سرگرم خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کی جان کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے سنگین خطرات لاحق ہونے کی وارننگ برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی ایم آئی فائیو نے دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق برطانوی انٹیلیجنس نے مسٹر پما کو حفاظتی اقدامات اختیار کرنے کا مشورہ بھی دیا […]
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر فورسز کو شاباش دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ چار دہشت گرد ہلاک کیے گئے جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ […]
محمود اچکزئی کی بلا مقابلہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی بننے کی راہ ہموار ہو گئی ہے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے دیے گئے شیڈول کے مطابق مقررہ مدت تک اپوزیشن کی جانب سے محمود خان اچکزئی کے علاوہ کسی اور امیدوار کے کاغذات جمع نہیں کروائے گئے۔ جاری شیڈول کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی […]
فیکٹری ناکہ پر پولیس اور اینٹی رائٹس مینجمنٹ یونٹ نے آپریشن شروع کرتے ہوئے دھرنا شرکاء کو موقع سے ہٹا دیا۔ پولیس کارروائی کے دوران دھرنا دینے والے شرکاء فیکٹری ناکہ سے گورکھپور کی جانب بھاگ نکلے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فورسز نے دھرنا شرکاء کا پیچھا کرتے ہوئے گورکھپور کی جانب پیش قدمی کی، […]
پاک وہند میں اس سال سردی زیادہ مگر حیرت کی بات کہ پہاڑوں پہ برف باری کافی کم ہوئی ہے۔ ماہرین موسمیات نے انکشاف کیا کہ موسم سرما میں یہاں برف باری وبارش لاتا قدرتی ہوائی نظام’’مغربی خلل‘‘ ( disturbance Western ) کی وجہ سے کمزور پڑ چکا۔ یہ نظام بحیرہ روم، بحیرہ اسود اور […]
سردی کبھی محض ایک موسم تھی۔ جس میں زندگی ذرا سست ہو جاتی تھی، صبح دھند میں لپٹی ہوئی اور شامیں لحافوں کے اندر سمٹ آتیں۔ سردی کی دھوپ ایک نعمت سمجھی جاتی تھی اور ٹھنڈی راتوں میں آگ پہ ہاتھ تاپتے ہوئے گپ شپ ہوا کرتی تھی۔ اب سردی صرف موسم نہیں رہی۔ یہ […]
حیدرآباد کے دورے میں کے پی کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ بھٹو کی سیاست ختم ہو چکی اور اب سندھ زرداری کے قبضے میں ہے۔ کراچی میں صرف ایک روز قبل ہی پیپلز پارٹی کی تعریف کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ کے پی اپنے بانی کی پالیسی پر آگئے اور پی پی […]
میں ملحدین کے دلائل کو کیوں بے وزنی اور کھوکھلا سمجھ کر مسترد کرتا ہوں اور کیوں اﷲ کے وجود کو اور اس کی صفات کو دل کی گہرائیوں سے تسلیم کرتا ہوں۔ اس کی وجہ بتائے دیتا ہوں۔میں ایک باشعور اور پڑھا لکھا شخص ہوں، میرے گھر کے صحن میں علی الصبح سورج کی […]