رجعت پسند سوچ اور خواتین کی تعلیم کا حق

خیبر پختونخوا میں مذہبی انتہا پسندوں کا نشانہ بننے والی چیزیں بدلتی نہیں ہیں۔30 برس گزرنے کے باوجود آج بھی طالبات کے اسکول اور پولیو کے خاتمے کے لیے کام کرنے والے رضا کار اسی شدت پسندی کی زد میں ہیں۔ گزشتہ ہفتے شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں نامعلوم افراد نے طالبات کے […]

بڑا ذمے دار کون تھا؟

بہت سے قارئین نے کہا بھی اور لکھا بھی کہ کیا ہم 16 دسمبر کا سانحہ بھول جائیں؟ اور کیا اب اس پر بات بھی نہ کریں… یہ تو زندہ قوموں کا شعار نہیں ہے۔ زندہ قومیں اتنے بڑے صدموں کو کبھی فراموش نہیں کرتیں۔ وہ Soul searching کرتی ہیں، اپنی ہمالیہ جیسی غلطیوں (Blunders) […]

ایسٹ پولیس کی پشاور میں کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

شہر قائد میں ایسٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر پشاور میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش شاہ ولی کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایسٹ پولیس کے مطابق یہ کارروائی ایس ایس پی ایسٹ زبیر نزیر شیخ کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او پی آئی بی کی سربراہی میں عمل میں لائی گئی۔ […]

ایک وسیع خوان لیغما

کبھی کبھی تو ہمیں اپنے اس وطن عزیز پر ’’خوان لغیما‘‘کا گمان ہونے لگتا ہے، جو یقین سے کسی طرح بھی کم نہیں ہے، حافظ شیرازی کے ایک شعر کا ترجمہ ہے کہ دہائی ہے کہ شہر آشوب کی یہ شوخ وشنگ حسینائیں دلوں کا صبر یوں لوٹ لیتی ہیں جیسے ’’ترک‘‘ خوان لغیما کو […]

طاقت کا زعم کیوں

ہر شخص کو مرجانا ہے، یہ ایک ایسا سچ ہے جو انسان کو اپنی پیدائش سے معلوم ہے۔ یہ وہ سچ ہے جس سے نہ تو بادشاہ آزاد ہے اور نہ فقیر۔ پھر یہ طاقت کا زعم کیوں؟ کیوں صدیوں سے انسان یہ بھولے ہوئے ہے کہ زندگی فانی ہے۔ ہر جابر نے خون سے […]

بنگلہ دیش کی خودمختاری، جمہوریت اور استحکام

بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات 12فروری کو مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔ معزول آمرانہ حکومت کے حامی مبینہ طور پر انتخابی عمل میں خلل ڈالنے کے لیے لاکھوں ڈالر خرچ کر رہے ہیں، معزول حکومت کے رہنما تشدد کو ہوا دے رہے ہیں۔ […]

پاکستان انڈر 19 ٹیم آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے زمبابوے روانہ

ایشین چیمپئن پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم زمبابوے میں ہونے والی تین ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ روانہ ہو گئی ہے۔ ٹیم کی قیادت فرحان یوسف کر رہے ہیں۔ روانگی سے قبل چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ہوٹل میں ٹیم سے […]

انقرہ کے قریب طیارہ حادثہ میں لیبیا کے آرمی چیف اور اعلیٰ عسکری حکام جاں بحق

لیبیا کے وزیراعظم عبدالحمید دبیبہ نے تصدیق کی ہے کہ ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے قریب طیارہ حادثے میں لیبیا کے آرمی چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمد علی الحداد سمیت کئی اعلیٰ عسکری حکام جاں بحق ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم عبدالحمید دبیبہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ […]

قومی ویمن کرکٹر سدرہ نواز پیا گھر سدھار گئیں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرہ  نواز اپنے پیا کے گھر سدھار ہوگئیں۔ گزشتہ روز لاہور میں غیٓاث خان کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھنے والی سدرہ نواز کی تقریب رخصتی منگل کو ہوئی، قومی ویمن کرکٹر کی شادی میں رشتہ داروں، عزیرواقارب کے علاوہ کھیلوں خاص طور پر کرکٹ سے تعلق […]

کراچی؛ جھگڑے کے دوران ہونے والی فائرنگ کی زد میں آکر 8 سالہ بچہ جاں بحق

گلبرگ کے علاقے موسیٰ کالونی میں دو گروپس کے درمیان جھگڑے کے دوران ہونے والی فائرنگ کی زد میں آکر 8 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ موسیٰ کالونی میں آپسی لڑائی جھگڑے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک […]