بھارت کا پاکستان کو تنہا کرکے حملہ کرنے کا خواب اب چکنا چور ہوتا دکھائی دے رہا ہے کیوں کہ بنگلادیش نے واضح عندیہ دیا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان پر جارحیت کی تو وہ خاموش نہیں بیٹھے گا۔ بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس کے قریبی ساتھی اور سابق فوجی افسر ریٹائرڈ میجر […]
وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے سفیر نے ملاقات کی، جس میں سعودی عرب نے یقین دہانی کرائی کہ خطے میں امن و سلامتی کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران وزیراعظم نے حرمین […]
پشاور ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کیس میں آئی جی کی بجائے ایڈووکیٹ جنرل کے عدالت میں پیش ہونے پر جسٹس اعجاز انور کا برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ بندے پیش کریں نہیں تو سی سی پی او اور آئی جی کے خلاف کارروائی کریں گے، یہاں پر قانون نہیں ہے، دوسروں کو خوش […]
بھارتی ریاست بہار کے شہر موکاما میں ایک سرکاری اسکول میں مڈ ڈے میل (دوپہر کے کھانے) میں مردہ سانپ نکلنے کے بعد 100 سے زائد بچے بیمار ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک مقامی اسکول میں تقریباً 500 بچوں کو مفت کھانا پیش کیا گیا۔ اس واقعے پر قومی […]
پاک فوج دشمن کی کسی بھی ممکنہ جارحیت کا مؤثر جواب دینے کے لیے جنگی مشقوں کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مشقوں میں جدید ہتھیاروں اور سازوسامان کا بھرپور استعمال کیا جا رہا ہے، جس کے ذریعے آپریشنل تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار اوراداکارہ رشمیکا مندنا کے مبینہ بوائے فرینڈ وجے دیورکونڈا، جو حالیہ دنوں اپنی نئی فلم کنگڈم کے حوالے سے سرخیوں میں تھے، اب ایک قانونی بحران کا شکار ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، وجے کے خلاف ایک مقامی وکیل کشور لال چوہان نے حیدرآباد کے […]
ڈیڈ لائن ختم ہونے کے باوجود انسانی ہمدردی کے تحت ہاک بھارت بارڈرز کھول دیے گئے، بھارت سے 20 پاکستانی واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بھارت کشیدگی کے باوجود دونوں ممالک نے ایک دوسرے ملک کے شہریوں کی واپسی کے لیے واہگہ بارڈر پر نرمی کر دی۔ ذرائع کے […]
زندگی ایک مسلسل سفر ہے، جو بچپن کی معصومیت سے جوانی کی امنگوں تک اور وہاں سے عمرِ رواں کے سنجیدہ سوالوں تک پہنچتی ہے۔ کہیں نہ کہیں، یہ سفر ایک ایسے موڑ پر آ کھڑا ہوتا ہے جہاں انسان نہ تو مکمل کامیابی کا جشن منا سکتا ہے، نہ ہی ناکامی کا ماتم ختم […]
کپور خاندان کی چوتھی نسل بالآخر فلمی دنیا میں قدم رکھنے جا رہی ہے۔ ردھما کپور سہنی، جو ماضی میں نیٹ فلیکس کے مقبول ریئلٹی شو The Fabulous Lives of Bollywood Wives میں جلوہ گر ہو چکی ہیں، اب باقاعدہ طور پر بولی وُڈ فلم میں اپنے کیریئر کا آغاز کرنے جا رہی ہیں۔ ردھما، […]
ہری پور گزشتہ روز آنے والے طوفان کے باعث الٹنے والی کشتی کے حادثے میں لاپتہ ہونے والے سیاح کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق رات کے اندھیرے کے باعث آپریشن کو عارضی طور پر روک دیا گیا تھا۔ حادثے کے بعد خواتین اور بچوں […]