بانیٔ تعلیم قہرخداوندی

علامہ بریانی عرف برڈ فلو۔ زورآور آدمی ہے ورنہ بات اتنی تھی ہی نہیں جتنا اس نے اس کا بتنگڑ بنا لیا تھا بلکہ اس دنیا میں کوئی بھی بات بڑی بات یا نئی بات نہیں ہوتی: سیف انداز بیاں رنگ بدل دیتا ہے ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں ہوا یوں کہ […]

ماڈلز ریمپ واک کریں یا بھاری بھرکم لہنگا سنبھالیں؛ عفت عمر برائیڈل ڈیزائنر پر برس پڑیں

سینئر ماڈل اور اداکارہ عفت عمر نے ایک ہفتے تک جاری رہنے والی عروسی ملبوسات کی نمائش پر ایک اہم معاملہ کو اُٹھایا جس سے فیشن انڈسٹری میں ایک نئی بحث چھیڑ گئی۔ عروسی ملبوسات کو نامور فیشن ڈیزائنرز نے تیار کیا تھا جسے پہن کر ماڈلز، اداکاراؤں اور سوشل میڈیا شخصیات نے ریمپ پر واک کی اور ناظرین سے […]

امریکا: خاتون کی معمول کی حکمت عملی نے بڑا انعام جتوا دیا

امریکا میں ایک خاتون نے اسکریچ آفس لاٹری کے پہلے دس ٹکٹ خرید کر ایک لاکھ ڈالر جیت لیے۔ امریکی ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے میری لینڈ لاٹری کے حکام کو بتایا کہ نئے پیکٹ سے پہلے دس ٹکٹ خریدنا ان کی معمول کی حکمت عملی ہے اور اس حکمت عملی […]

لانڈھی، استعمال شدہ کپڑوں کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں استعمال شدہ کپڑوں کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دہی دیکھتے شدت اختیار کی تاہم کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیکٹری میں ہونے آتشزدگی کے دوران دھویں کے سیاہ بادل پورے علاقے میں چھا گئے جو […]

جونیئر یو ایس اوپن: دستبرداری کے باوجود شرکت،پاکستانی کھلاڑیوں کیخلاف کارروائی کا امکان

یکطرفہ اور جانبدارانہ فیصلے کے خلاف یو ایس اوپن جونیئر اسکواش چیمپین شپ سے دستبرداری کے باوجود مقابلوں میں شرکت کرنے والے پاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جانے کا امکان ہے۔ عمروں پر شک کی بنیاد پر کھلاڑیوں کی کیٹگریز تبدیل کرنے پر پاکستان اسکواش فیڈریشن نے جاری یو ایس اوپن جونیئر اسکواش […]

طالبان نے منشیات اور شراب اسمگلنگ پر 11 مجرمان کو سرِ عام کوڑے مارے؛ قید کی سزائیں بھی

طالبان نے منشیات اور شراب کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے شواہد ملنے پر 11 افراد کو سر عام کوڑے مارنے کی سزا پر عمل درآمد کردیا۔ افغان میڈیا کے مطابق ان افراد کی سزائیں سپریم کورٹ میں بھی برقرار رکھی گئی تھیں جس کے بعد آج ان پر عمل درآمد کردیا گیا۔ جن مجرمان کو سرعام کوڑے لگائے […]

کراچی میں نو عمر لڑکی نے موبائل پیکج نہ کروانے پر دلبرادشتہ ہوکر خودکشی کرلی

شہر قائد کے علاقے لیاری آگرہ تاج کالونی میں نوعمر لڑکی نے موبائل فون پیکج نہ کرانے پر دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 15 سالہ لڑکی ہادیہ نے اپنے والد سے موبائل فون پر پیکج کروانے کا تقاضہ کیا اور والد کے انکار پر اُس نے گلے […]

عالمی شہرت یافتہ گلوکار 74 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

دنیائے موسیقی میں آج کا دن غم و سوگ میں ڈوبا ہوا ہے کیوں 50 برسوں میں 25 اسٹوڈیو البمز اور ان کی دنیا بھر میں 3 کروڑ سے زائد ریکارڈ فروخت رکھنے والا گلوکار اب ہم میں نہیں رہا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کرسمس کے مقبول گیت ’’ڈرائیونگ ہوم فار کرسمس‘‘ سے […]

پاکستان سے شرمناک شکست پر بھارتی بورڈ کا ٹوئٹ؛ جون ایلیا کا مصرع بطور طنز وائرل

بھارتی کرکٹ بورڈ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنے ہی اندازِ بیان کی وجہ سے مذاق اور تنقید کی زد میں آ گیا۔ جھینپ مٹانے کی یہ کوشش بھی ناکام رہی۔ انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں 191 رنز سے عبرت ناک شکست کے بعد بھارتی بورڈ نے ایسی ٹوئٹ کی […]

27 دسمبر کو بھی عام تعطیل کا اعلان

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ سندھ نے 27 دسمبر 2025 بروز ہفتے کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 27 دسمبر کو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع […]