طالبان نے منشیات اور شراب کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے شواہد ملنے پر 11 افراد کو سر عام کوڑے مارنے کی سزا پر عمل درآمد کردیا۔ افغان میڈیا کے مطابق ان افراد کی سزائیں سپریم کورٹ میں بھی برقرار رکھی گئی تھیں جس کے بعد آج ان پر عمل درآمد کردیا گیا۔ جن مجرمان کو سرعام کوڑے لگائے […]
شہر قائد کے علاقے لیاری آگرہ تاج کالونی میں نوعمر لڑکی نے موبائل فون پیکج نہ کرانے پر دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 15 سالہ لڑکی ہادیہ نے اپنے والد سے موبائل فون پر پیکج کروانے کا تقاضہ کیا اور والد کے انکار پر اُس نے گلے […]
دنیائے موسیقی میں آج کا دن غم و سوگ میں ڈوبا ہوا ہے کیوں 50 برسوں میں 25 اسٹوڈیو البمز اور ان کی دنیا بھر میں 3 کروڑ سے زائد ریکارڈ فروخت رکھنے والا گلوکار اب ہم میں نہیں رہا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کرسمس کے مقبول گیت ’’ڈرائیونگ ہوم فار کرسمس‘‘ سے […]
بھارتی کرکٹ بورڈ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنے ہی اندازِ بیان کی وجہ سے مذاق اور تنقید کی زد میں آ گیا۔ جھینپ مٹانے کی یہ کوشش بھی ناکام رہی۔ انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں 191 رنز سے عبرت ناک شکست کے بعد بھارتی بورڈ نے ایسی ٹوئٹ کی […]
سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ سندھ نے 27 دسمبر 2025 بروز ہفتے کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 27 دسمبر کو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع […]
بھارتی تحقیقاتی ادارے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (CBI) نے رشوت خوری کے الزام میں بھارتی فوج کے ایک حاضر سروس افسر اور ان کے ساتھی کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جن فوجی افسر کو حراست میں لیا گیا ہے کہ ان کی شناخت لیفٹیننٹ کرنل دیپک کمار شرما کے نام سے ہوئی ہے۔ سی […]
نجکاری کمیشن کی جانب سے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی بولی کی کل منعقد ہونے والی تقریب کے حوالے سے اپ ڈیٹ جاری کردی گئی ہے۔ نجکاری کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کل بروز منگل پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں 75 فیصد حصص کے لیے بولی کا انعقاد کرے […]
برطانیہ میں ایک شہری کو ہوا سے منہ جانے والے پتہ تھوکنا مہنگا پڑ گیا۔ برطانوی کاؤنٹی لنکن شائر سے تعلق رکھنے والے 86 سالہ رائے مارش پر 250 پاؤنڈ کا یہ جرمانہ رواں برس کے ابتداء میں اسکیگنس واقعے کے بعد عائد کیا گیا تھا۔ جبکہ وہ اس کا ذمہ دار کچرا اٹھانے والے […]
شاہدرہ کے علاقے میں چھ سالہ بچی کو اس کی سوتیلی ماں نے گلا دبا کر قتل کر دیا، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمہ کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی۔ ایس پی سٹی بلال احمد نے […]
طالبان حکومت نے افغانستان اور ازبکستان کی قائم مشترکہ سرحدی تجارتی و عوامی مارکیٹ کے حوالے سے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبے بلغ کے سرحدی علاقے حیرتان میں ازبکستان کے ساتھ قائم کی گئی ایک مشترکہ مارکیٹ ہے۔ اس مارکیٹ میں خواتین کی بڑی تعداد بھی خریداری […]