امریکی خلائی ادارے ناسا نے کائنات کا حیرت انگیز نقشہ جاری کر دیا۔ ایجنسی کا ماننا ہے کہ یہ نقشہ سائنس دانوں کو کائنات کے طویل عرصے سے موجود معموں کو حل کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ ناسا کے SPHEREx اسپیس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے بنائے گئے پہلے مکمل آسمان کے نقشے میں […]
کافی عرصہ سے میرٹ بیچارا صاحب فراش تھا۔لیکن آخرکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال پرملال اور وفات حسرت آیات کرگیا۔ انا اللہ…اور حسرت ان غنچوں پر۔یعنی یہ لاش بے کفن اسد خستہ جاں کی ہے حق مغفرت کرے عجیب’’مردہ مرد‘‘ تھا دراصل’’ مینڈیٹ نامی ایک ٹرمینیٹر اس کے پیچھے پڑگیا تھا۔کیونکہ منتخب شہنشاہوں […]
شہر قائد میں واٹر ٹینکر نے ایک اور موٹر سائیکل سوار سے جینے کا حق چھین لیا جہاں سائٹ ایریا حبیب بینک چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کر کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ واٹر ٹینکر کے کچلنے سے […]
عالمی اشتراک سے تیار تحقیقی مقالہ آئی سی اے اے آئی سی–2025 کا بیسٹ پیپر ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔ سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی (ایس ایم آئی یو) کے تیسرے گلوبل ریسرچ کانگریس (جی آر سی–2025) کے دوران منعقدہ پہلی بین الاقوامی کانفرنس برائے ایڈوانسز اِن آرٹیفیشل انٹیلی جنس اینڈ کمپیوٹنگ (ICAAIC-2025) میں مصنوعی […]
دنیا آج موسمیاتی بحران کے ایک نہایت حساس مرحلے سے گزر رہی ہے۔ ایک طرف وہ ممالک ہیں جنھوں نے صنعتی ترقی کے نام پر فوسل فیول (کوئلہ، تیل اور گیس) کا بے دریغ استعمال کیا ہے اور آج بھی فضاء میں کاربن ڈائی آکسائیڈ (CO2) کی ریکارڈ مقدار شامل کر رہے ہیں، تو دوسری […]
بعد دوپہر چہل قدمی کا ارادہ کیا کہ دھوپ اچھی ہے تو چار قدم چل لیا جائے کہ کل کو ڈاکٹر سوال کرے تو بندہ کہنے جوگا ہو کہ میں نے آپ کے کہنے پر واک کی تھی، اپنے ارد گرد کے علاقے سے بھی گاڑی میں جاؤ تو سمجھ میں ہی نہیں آتا کہ […]
آپ کو پتا ہے کہ وہاں ابھی پچھتر کروڑ روپے سے ایک مدرسہ بنایا جا رہا ہے۔‘‘ ’’پچھتر کروڑ۔۔۔!‘‘ موبائل پر اسکرول کرتے توجہ اس جانب اٹکی تھی۔ ’’جی پچھتر کروڑ۔۔۔۔ اس سے کچھ قریب ہی پچیس کروڑ کا مدرسہ بنا ہوا ہے۔‘‘ بتانے والے نے ایک اور انکشاف کیا۔ ’’پچیس کروڑ۔۔۔۔‘‘ حیرانگی ازحد تھی۔ […]
سال 2025 کا سورج غروب ہونے سے پہلے کی اہم کتابیں منظر عام پر آگئی ہیں، انھی میں ایک منفرد ناول ’’بندوبست‘‘ بھی شامل ہے، بندوبست کے مصنف ،صحافی، شاعر، نقاد اور افسانہ و کالم نگار زیب اذکار حسین ہیں۔ بہت سے ماہ و سال بیتے جب ان کے افسانوں کا مجموعہ ’’دور اذکار افسانے‘‘ […]
انسان کے انسانیت کے دورکی تاریخ پانچ یا چھ ہزار سال سے زیادہ پرانی نہیں ہے جب کہ انسان کے حیوانی دورکی تاریخ لاکھوں اورکروڑوں سال پرانی ہے۔ اس دور میں بقائے حیات کا قانون ہی اصل اور تلخ حقیقت ہے۔ یوں سمجھ لیجیے کہ یہ قانون ازل سے ہے اور ابد تک یہی قانون […]
پاکستان یوایس اوپن جونیئر اسکواش چیمپین شپ 2025اور برٹش اوپن جونیئراسکواش شپ2026 کے بعد اسکاٹش اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ2025 سے بھی دستبردارہوگیا۔ پاکستان اسکواش فیڈریشن نے یہ فیصلہ یکطرفہ اور جانبدارانہ اقدام کے سبب بطوراحتجاج کیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے یو ایس اوپن جونیئراسکواش چیمپین شپ اور صد سالہ برٹش اوپن جونیئر […]