آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 ممکنہ طور پر آئندہ برس 7 فروری سے 8 مارچ تک کھیلا جائے گا، جس میں بھارت اور سری لنکا میزبان ہوں گے۔ کرکٹ کی مشہور ویب سائٹ ای ایس پی این کرک انفو میگا ایونٹ کی تاریخیں سامنے لے آیا، جس کے مطابق آئندہ برس ٹی […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مشہور لیفٹ آرم فاسٹ بولر عثمان خان شنواری نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ منگل کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری ایک پریس ریلیز میں فاسٹ بولر عثمان خان شنواری کی ریٹائرمنٹ سے متعلق اعلان کیا ہے۔ […]
شارجہ میں کھیلے گئے تین ملکی سیریز کے آخری لیگ میچ میں افغانستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد متحدہ عرب امارات کو 4 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے آخری لیگ میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔افغانستان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر […]
تین ملکی ٹی20 سیریز میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 31 رنز سے شکست دے کر نہ صرف مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی بلکہ افغانستان کے ساتھ فائنل کے لیے کوالیفائی بھی کر لیا۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ […]
پاکستان کے نوجوان کرکٹر حیدر علی کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ انگلینڈ میں ان کے خلاف ریپ کیس کی تحقیقات ختم کر دی گئی ہیں۔ گریٹر مانچسٹر پولیس اور کراؤن پراسیکیوشن سروس (CPS) نے تصدیق کی ہے کہ الزامات کو آگے بڑھانے کے لیے شواہد ناکافی ہیں، اس لیے کیس کو بند کر […]
سہ فریقی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے میزبان ٹیم یو اے ای کو فتح کے لیے 208 رنز کا ہدف دے دیا، صائم ایوب نے 38 گیندوں پر 69 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 4 چھکے اور 7 چوکے شامل تھے۔ مڈل آرڈر بلے باز حسن نواز 26 گیندوں پر […]
تین ملکی ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے کپتان سلمان علی آغا کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت افغانستان کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا ہے۔ شارجہ کے تاریخی میدان میں کھیلے جارہے 3 ملکی ٹی 20 سیریز کے افتتاحی میچ میں آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں مد […]
تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 276 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی جبکہ 3 میچز کی سیریز 1-2 سے پروٹیز کے نام رہی۔ آسٹریلوی شہر میکے میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 432 […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس 2025-26 کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق نئے کنٹریکٹس میں کیٹیگری اے کو ختم کردیا گیا ہے۔ کنٹریکٹس یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 تک لاگو ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق بابراعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کی تنزلی ہوئی جس کے بعد 3 کھلاڑیوں […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر اور سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے اسٹار بلے باز بابر اعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی ٹی 20 اسکواڈ میں نہ ہونے کہ وجہ بتادی۔ ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز کے لیے اسکواڈ کے اعلان کے موقع پر لاہور میں صحافیوں کے سوالات کا جواب […]