امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک خاتون نے ذیابیطس کے مریض اپنے پانچویں شوہر کو انسولین کی ڈوز دے کر قتل کردیا۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں ذیابیطس کے مریض اپنے پانچویں شوہر کو انسولین کی زہریلی خوراک دے کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار خاتون کا ہائی پروفائل مقدمہ شروع ہو گیا ہے۔ 50 سالہ […]
بھارتی میڈیا کے مطابق طالبان کے 2021 میں افغانستان پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد کابل سے نئی دہلی کا پہلا اعلیٰ سطحی سرکاری دورہ ہوگا، جسے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے ایک نئے دور کا آغاز قرار دیا جا رہا ہے۔ این ڈی ٹی وی ورلڈ کے مطابق طالبان حکومت کے وزیر خارجہ […]
اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز غزہ کی جانب پہنچنے والی صمود فلوٹیلا کی آخری کشتی کو بھی اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق کشتی پر پولینڈ کا جھنڈا نصب تھا جس پر 6 افراد سوار تھے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امدادی مشن کے منتظمین گلوبل صمود […]
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے غزہ میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صدر ٹرمپ دو ریاستی حل کی طرف پیش رفت کرتے ہیں تو روس اس کی مکمل حمایت کرے گا۔ ان کے مطابق اسرائیل کے ساتھ فلسطینی ریاست کا قیام خطے کے امن کے […]
اسرائیلی فوج نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے بیڑے پر کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 42 کشتیوں میں سوار 450 سے زائد غیر ملکی کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے جن میں سویڈش ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ بھی شامل ہیں۔ اس کارروائی پر اسرائیل کو عالمی سطح پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ […]
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے، ہم اب تک سات جنگیں ختم کرا چکے ہیں اور لگتا ہے غزہ کی جنگ آٹھویں ہوگی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ لگتا ہے مشرق وسطیٰ کا مسئلہ تقریباً تین […]
وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے ایک بار پھرغزہ شہر کے تمام شہریوں کو علاقے سے انخلا کا حکم دے دیا ہے۔ اسرائیلی وزیردفاع نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک پیغام میں وارننگ دی ہے کہ، “یہ غزہ سٹی کے رہائشیوں کے لیے آخری موقع ہے کہ وہ اس شہر سے نکل کر جنوبی غزہ […]
اسرائیلی بحریہ نے عالمی توجہ کا مرکز بننے والے “گلوبل صمود فلوٹیلا“ کے کئی جہازوں پر دھاوا بول کر انہیں قبضے میں لے لیا ہے، اور ان پر سوار کارکنان کو حراست میں لے کر اسرائیل منتقل کر دیا ہے، جہاں سے انہیں یورپ ڈی پورٹ کیا جائے گا۔ فلوٹیلا غزہ کا محاصرہ توڑ کر […]
نیویارک کے لاگوارڈیا ایئرپورٹ پر بدھ کی رات ڈیلٹا ایئر لائنز کے دو ریجنل طیارے رَن وے پر آہستہ چلتے ہوئے آپس میں ٹکرا گئے۔ اس حادثے میں ایک ایئر ہوسٹس بھی زخمی ہوئیں، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق، اندیور ایئر […]
ہمارے نظام شمسی کے سیارے زحل کے برفیلے خول میں چھپے ہوئے سمندر نے دنیا بھر کے سائنسدانوں کی توجہ ایک بار پھر اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔ ایک حالیہ مطالعے کے مطابق، زحل کے اس چھوٹے سے چاند ’اینسیلیڈس‘ کے زیرِ سطح سمندر میں پیچیدہ آرگینک مالیکیولز کی موجودگی کا ٹھوس ثبوت ملا ہے۔ […]