فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مزید 4 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیلی حکام کے حوالے کر دی ہیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کی نگرانی میں رات گئے اسرائیل کے حوالے کی گئیں۔ اس طرح غزہ امن معاہدے کے تحت جاری قیدیوں اور لاشوں کے تبادلے کے عمل میں ایک اور […]
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ ان کا فلمی اور سیاسی سفر بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے مقابلے میں زیادہ چیلنجنگ رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے 39 سالہ کنگنا کا کہنا تھا کہ ان کی کامیابی کی اہمیت […]
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ بصارت سے محروم افراد کی خودمختاری، مساوات اور وقار کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ سفید چھڑی صرف ایک آلہ نہیں بلکہ ہمت، اعتماد اور خودانحصاری کی علامت ہے۔ […]
عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) مشن کے ساتھ پروگرام کے جائزے پر مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔ پاکستان کا آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کے اجرا پر معاہدہ اسی ہفتے متوقع ہے۔ منگل کو وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے […]
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 8 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ منگل کو نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی 8 […]
پاکستان میں فی تولہ سونا 6900 روپے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے جس کے بعد نئی قیمتوں نے ہوش اڑا دیے ہیں۔ سونے کی مقامی اور بین الاقوامی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ 10گرام سونے کی قیمت میں 5916 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کی بعد نئی […]
مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے، کیونکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت آئندہ پندرہ روزہ جائزے میں پیٹرول اور دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر سکتی ہے، جس کا نوٹیفکیشن وزارتِ خزانہ 15 […]
اسلام آباد: وزارت خزانہ کے ڈیبٹ مینجمنٹ آفس کے مطابق پاکستان کے بیرونی قرضے اور واجبات 31 اگست 2025 تک 92.2 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ چکے ہیں۔ بزنس ریکارڈر کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے ڈیبٹ مینجمنٹ آفس کی جانب سے بتایا گیا کہ […]
امریکی میڈیا نے پینٹاگون کی جانب سے قومی سلامتی کے نام پر عائد کردہ نئے ضوابط کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں آزادیٔ صحافت کے بنیادی اصولوں کے خلاف قرار دے دیا ہے۔ امریکہ کے پانچ بڑے نشریاتی اداروں اے بی سی، سی بی ایس، سی این این، این بی سی اور فاکس […]
تھانہ مصطفی آباد کی حدود میں لین دین کے تنازع پر پیش آنے والے جھگڑے نے خونریز شکل اختیار کر لی، جہاں ملزم بوٹا نے فائرنگ کر کے 42 سالہ راشد ابراہیم کو قتل کر دیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق واقعہ کے دوران جھگڑا شدت اختیار کر گیا جس پر ملزم بوٹا نے اسلحہ نکال […]