سی ٹی ڈی کی بنوں میں کارروائی، چار اہلکاروں کی شہادت میں ملوث انتہائی مطلوب دہشت گرد ساتھی سمیت ہلاک

محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے ضلع بنوں میں ایک کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران دو انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے، جن میں سی ٹی ڈی کے چار اہلکاروں کی شہادت کا ماسٹر مائنڈ بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق، سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم (فتنہ الخوارج) سے […]

کابل دھماکوں سے گونج اُٹھا

طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کی ہے کہ دارالحکومت کابل میں دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے مزید کہا ہے کہ کابل میں دھماکوں کی آواز سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔ انھوں نے ایکس پر جاری اپنے بیان میں مزید کہا کہ کسی […]

خیبرپختونخوا؛ اے این پی نے ہارس ٹریڈنگ سے حکومتی تبدیلی کی مخالفت کردی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے خیبر پختونخوا میں ہارس ٹریڈنگ کی بنیاد پر حکومتی تبدیلی کی مخالفت کر دی۔ اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ کی بنیاد پر کسی حکومت کو سپورٹ کریں گے نہ ہی ایسی حکومت کا حصہ بنیں گے۔ انہوں نے کہا کہ […]

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو ورکر جاں بحق، وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس

شہر قائد کے علاقے احسن آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو ورکر جاں بحق ہوگیا جبکہ اہل خانہ نے واقعے کو ڈکیتی مزاحمت قرار دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سائٹ سپرہائی وے احسن آباد میں واقع جامعہ الرشید مدرسے کے قریب موٹرسائیکل سوارنامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل […]

لوگ کہتے تھےغزہ امن معاہدہ نہیں ہوپائےگا، ہم نے یہ کردکھایا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے غزہ کی جنگ ختم کرادی ہے اور مشرق وسطیٰ میں تاریخی امن معاہدہ طے پا چکا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ”ہم پیر یا منگل تک تمام اسرائیلی قیدیوں کی رہائی یقینی بنا دیں […]

یرغمالیوں کی واپسی کے بعد حماس کا خاتمہ ضروری ہے، اسرائیلی وزیر کی ہرزہ سرائی

انتہائی دائیں بازو کے نظریات رکھنے والے اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل اسموٹریچ نے ایک بار پھر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ سے اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی کے فوراً بعد حماس کو مکمل طور پر ختم کر دینا چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں اسموٹریچ […]

FPSC announces 364 vacancies across federal services

The Federal Public Service Commission has announced a total of 364 vacancies to be filled through the Central Superior Services Competitive Examination 2024, according to an official notification issued in line with the Establishment Division’s directives. The vacancies have been finalised under Rule 19 of the CSS Competitive Examination Rules, 2019, and include 247 fresh posts and […]

Tarar alleges Sohail Afridi picked as K-P CM for ties to militants

Information Minister Ataullah Tarar has accused Pakistan Tehreek-e-Insaf founder Imran Khan of being the “chief sponsor” of terrorists and of facilitating the return and sheltering of militants.  He alleged that Khyber-Pakhtunkhwa chief minister-designate Sohail Afridi was nominated to “completely support and promote” terrorists and their facilitators. He made the remarks while speaking at a joint press […]

No more queues as NADRA fully digitises all services

The National Database & Registration Authority has fully digitised the process of obtaining identity cards and other official documents through its innovative Pak ID mobile application. According to NADRA local chapter sources, the app has transformed the way identity services are delivered to the public, allowing citizens to apply for identity cards, family registration certificates […]

Palestinian Authority seeks to reclaim influence in Gaza after ceasefire deal

The Palestinian Authority expects a significant role in post-war Gaza, even though President Donald Trump’s plan sidelines it for now, and is banking on Arab support to secure its position despite Israeli objections, Palestinian officials say. Gaza’s future governance has moved into focus with a ceasefire due to begin on Thursday, the first step in […]