افغانستان سے متعلق چار ملکی اجلاس 6 اکتوبر کو ماسکو روس میں منعقد ہوگا، جس میں افغانستان کی صورتحال پر پاکستان، ایران، روس اور چین چار ملک اجلاس میں شریک ہوں گے۔ سفارتی ذرائع نے کہا کہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی نمائندہ خصوصی محمد صادق خان کریں گے، چار ملکی اجلاس میں افغانستان کی صورتحال، علاقائی سیکیورٹی، انسداد دہشت گردی پر […]
ایس آئی ایف سی کی بدولت پاکستان میں گوگل اے آئی پلس پلان متعارف کروایا گیا ہے جو ڈیجیٹل ترقی میں نئے مواقع فراہم کرے گا۔ منصوبے کا مقصد اے آئی ٹولز تک آسان رسائی اور تخلیقی صلاحیت میں اضافہ ہے۔ گوگل اے آئی پلس میں Gemini 2.5 Pro، Veo 3 Fast ویڈیو ماڈل اور […]
غزہ میں اسرائیلی جارحیت مسلسل جاری ہے، حماس کی جانب سے جنگ بندی کے جواب کے باوجود صیہونی فوج نے غزہ سٹی پر خوفناک حملے کیے جن میں مزید 72 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے پناہ گزین کیمپوں اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا۔ حیران کن طور پر صیہونی فوج […]
بھارت میں جاری ہندو مسلم فسادات سے متعلق گودی کا ایجنڈا بھارتی نشریاتی ادارے کے ہاتھوں بے نقاب ہوگیا۔ غاصب مودی نے بھارت کو انتہا پسندی کے اکھاڑے میں بدل دیا، نفرت کی آگ میں اندھی بی جے پی حکومت نے نواراتری پر مسلمانوں کے کاروبار بند کرنے کا حکم سنا دیا۔ گودی میڈیا آئی […]
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے۔ آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ می پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ میچ کی تیاری کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ ہفتے کو شیڈولڈ تھی مگر بارش […]
غزہ کی جانب امداد لے جانے والی ’گلوبل صمد فلوٹیلا‘ پر اسرائیلی فورسز کی کارروائی کے دوران معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ کے ساتھ بدسلوکی اور غیر انسانی سلوک کی تفصیلات سامنے آئی ہیں، جس نے عینی شاہدین اور عالمی برادری کو چونکا دیا ہے۔ دی گارڈینز کی رپورٹ مطابق اسرائیل کی حراست میں گریٹا […]
امریکا کی 250ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ایک ڈالر کے سکے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر شامل کی جا سکتی ہے، جس کے ابتدائی ڈیزائنز کی تصدیق امریکی محکمہ خزانہ نے کی ہے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ برینڈن بیچ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر […]
بھارت مدھیہ پردیش میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں مبینہ طور پر کھانسی کے شربت پینے سے 11 بچوں کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ بھارت میں دوا سازی کے معیار اور نگرانی کے نظام پر سنگین سوالات اٹھا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، کھانسی کا شربت ڈاکٹر پراوین سونی نامی ایک سرکاری […]
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کو غیر مسلح کیا جائے گا، سفارتی حل ہو یا ہماری فوجی طاقت سے حماس غیر مسلح ہوگی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے سرکاری ٹیلی ویژن پر خطاب میں کہا ہے کہ اسرائیلی وفد کو قاہرہ جانے کی ہدایت کردی ہے تاکہ جنگ بندی کے نفاذ […]
بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے ضلع درجہیلنگ میں تیز بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈ کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس حادثے کے باعث دودیہ آئرن پل بھی منہدم ہو گیا ہے، جو مریک اور کرسیونگ کے شہروں اور سیاحتی مقامات کو آپس میں جوڑتا تھا۔ بھارتی میڈیا […]