ویمنز ورلڈکپ: جنوبی افریقا 69 رنز پر ڈھیر، انگلینڈ 10 وکٹ سے فتحیاب

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو 10 وکٹ سے شکست دے دی۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا اور جنوبی افریقا کی پوری ٹیم صرف 69 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ جنوبی افریقا […]

کراچی: عمارت سے بزرگ شخص کی لاش اور خاتون بے ہوشی کی حالت میں برآمد

گلشن اقبال میں واقعے رہائشی عمارت عثمان پلازہ سے بزرگ شخص کی لاش اور ایک خاتون بے ہوشی کی حالت میں ملی ہے۔ ایدھی حکام کے مطابق خاتون کی حالت تشویشناک ہے جسے فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایدھی حکام کا کہنا ہے کہ متوفی ضعیف شخص اور بے ہوش […]

کراچی: جناح اسپتال کے قریب فائرنگ، خاتون جاں بحق، ایک شخص زخمی

جناح اسپتال کے قریب نامعلوم سمت سے آنے والی گولیوں کی زد میں آکر ایک خاتون جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کی شناخت رزاق کے نام سے ہوئی ہے، پولیس کے مطابق جاں بحق خاتون کی شناخت 50 سالہ  فہمیدہ زوجہ ظفر اقبال کے نام […]

آر ایس ایس کے نظریے پر چلنےوالی بی جے پی سرکار میں مسلمانوں کے مذہبی مقامات غیر محفوظ

آر ایس ایس کے نظریے پر چلنے والی بی جے پی سرکار  میں مسلمانوں کے  مذہبی مقامات غیر محفوظ ہیں جبکہ مودی کی ہندوتوا حکومت  نے مسلمانوں کی شناخت  ، مذہبی روایات اور مذہبی آزادی پر ایک اور وار کیا ہے۔ مسلمانوں کیخلاف بھارت میں  غاصب مودی کی  ریاستی سرپرستی میں   دہشت گردانہ کارروائیاں جاری […]

اسلام آباد: آرچرڈ اسکیم میں تجاوزات ہٹانے کا حکم معطل، رہائشیوں اور سی ڈی اے کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آرچرڈ اسکیم میں تجاوزات ہٹانے کا حکم معطل کرکے اسکیم کے پرائیویٹ رہائشیوں اور سی ڈی اے کو نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان نے انٹراکورٹ اپیل پر حکم امتناع جاری کیا۔ سی ڈی اے کے چیئرمین، ممبر اسٹیٹ مینجمنٹ، ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول، ڈائریکٹر […]

حماس نے امن منصوبہ قبول کرلیا، ٹرمپ کی اسرائیل کو غزہ پر فوری بمباری روکنے کی ہدایت

غزہ میں امن کے لیے بڑی پیش رفت ہوئی ہے جس میں فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے پر عملدر آمد کا اعلان کردیا ہے۔ حماس نے صدر ٹرمپ کے منصوبے پر اپنا جواب ثالثوں کو پہنچا دیا ہے۔ اُدھر صدر ٹرمپ نے بھی اسرائیل کو […]

حماس کے ٹرمپ امن منصوبے پر رضامندی کے بعد عالمی رہنماؤں کا رد عمل سامنے آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو قبول کرنے کے بعد فلسطینی تنظیم حماس نے باضابطہ ردعمل جمع کروا دیا ہے، جس میں تنظیم نے غزہ کے انتظامی امور فلسطینی ٹیکنوکریٹس کے حوالے کرنے اور تمام اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ وہیں حماس کے اس اقدام پر مختلف ممالک […]

Pink Salt from Pakistan powers Brazil’s award-winning agritech product

The embassy of Pakistan in Brazil has acknowledged the international recognition granted to a Brazilian innovation that combines Amazonian biodiversity with Pakistan’s Himalayan Pink Salt, which received distinction at the Women in Agritech – Global Summit of Women in Agribusiness and Biotechnology held in Belgium from September 24 to 27. The soap, produced under the […]