Moderate rain and snowfall at the scenic Babusar Pass in Upper Kaghan turned the weather intensely cold, while filling tourists with excitement and awe. Visitors arriving with their families from the plains of Punjab and Khyber-Pakhtunkhwa were delighted to witness snowfall at the famed Babusar Top, renowned for its breathtaking natural beauty and mountain splendour. […]
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اینڈریو اسٹراؤس نے اپنی پہلی اہلیہ کے انتقال کے تقریباً 7 سال بعد دوسری شادی کرلی، اینڈریو اسٹراؤس جنوبی افریقا میں ایک نجی تقریب میں انتونیا لینئیس پیٹ سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ڈیلی میل کے مطابق 48 سالہ اینڈریو اسٹراؤس نے 17 دسمبر […]
امریکا میں ایک خاتون نے اسکریچ آفس لاٹری کے پہلے دس ٹکٹ خرید کر ایک لاکھ ڈالر جیت لیے۔ امریکی ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے میری لینڈ لاٹری کے حکام کو بتایا کہ نئے پیکٹ سے پہلے دس ٹکٹ خریدنا ان کی معمول کی حکمت عملی ہے اور اس حکمت عملی […]
سینئر ماڈل اور اداکارہ عفت عمر نے ایک ہفتے تک جاری رہنے والی عروسی ملبوسات کی نمائش پر ایک اہم معاملہ کو اُٹھایا جس سے فیشن انڈسٹری میں ایک نئی بحث چھیڑ گئی۔ عروسی ملبوسات کو نامور فیشن ڈیزائنرز نے تیار کیا تھا جسے پہن کر ماڈلز، اداکاراؤں اور سوشل میڈیا شخصیات نے ریمپ پر واک کی اور ناظرین سے […]
یکطرفہ اور جانبدارانہ فیصلے کے خلاف یو ایس اوپن جونیئر اسکواش چیمپین شپ سے دستبرداری کے باوجود مقابلوں میں شرکت کرنے والے پاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جانے کا امکان ہے۔ عمروں پر شک کی بنیاد پر کھلاڑیوں کی کیٹگریز تبدیل کرنے پر پاکستان اسکواش فیڈریشن نے جاری یو ایس اوپن جونیئر اسکواش […]
لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں استعمال شدہ کپڑوں کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دہی دیکھتے شدت اختیار کی تاہم کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیکٹری میں ہونے آتشزدگی کے دوران دھویں کے سیاہ بادل پورے علاقے میں چھا گئے جو […]
طالبان نے منشیات اور شراب کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے شواہد ملنے پر 11 افراد کو سر عام کوڑے مارنے کی سزا پر عمل درآمد کردیا۔ افغان میڈیا کے مطابق ان افراد کی سزائیں سپریم کورٹ میں بھی برقرار رکھی گئی تھیں جس کے بعد آج ان پر عمل درآمد کردیا گیا۔ جن مجرمان کو سرعام کوڑے لگائے […]
شہر قائد کے علاقے لیاری آگرہ تاج کالونی میں نوعمر لڑکی نے موبائل فون پیکج نہ کرانے پر دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 15 سالہ لڑکی ہادیہ نے اپنے والد سے موبائل فون پر پیکج کروانے کا تقاضہ کیا اور والد کے انکار پر اُس نے گلے […]
دنیائے موسیقی میں آج کا دن غم و سوگ میں ڈوبا ہوا ہے کیوں 50 برسوں میں 25 اسٹوڈیو البمز اور ان کی دنیا بھر میں 3 کروڑ سے زائد ریکارڈ فروخت رکھنے والا گلوکار اب ہم میں نہیں رہا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کرسمس کے مقبول گیت ’’ڈرائیونگ ہوم فار کرسمس‘‘ سے […]
سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ سندھ نے 27 دسمبر 2025 بروز ہفتے کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 27 دسمبر کو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع […]